لاہور پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، پولیس اور طلبہ میں مڈبھیڑ، 28 زخمی ہوگئے

Share

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، دوران احتجاج پولیس اور طلبہ میں مڈبھیڑ، 28 زخمیلاہور پولیس نےنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی تاحال تصدیق سے گریز کیا ہے جب کہ واقعے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا جس دوران پولیس اور طلبہ میں مڈ بھیڑ ہوئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی پولیس تحقیقات کررہی ہے مگر طالبہ سے زیادتی کی اب تک تصدیق نہیں ہوسکی جب کہ 4 سے 5 نجی اسپتالوں میں طالبہ کے داخلے کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا بتانا ہے کہ سکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے لیکن وہ واقعے سے انکاری ہے، کالج کےاندرونی حصوں کےکلوزسرکٹ کیمروں سےبھی کوئی شواہدنہیں ملے، لہٰذا طلبہ افواہوں پریقین نہ کریں، اگرکوئی متاثرہ طالبہ ہےتوپولیس کوبتائیں پولیس تعاون کرےگی

Check Also

لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 2 ملزمان گرفتار

Share پنجاب کے دارالحکومت لاہور شیرا کوٹ بکرمنڈی کے علاقے میں پتنگوں اور ڈور کی …