قومی سلامتی کے ادارے کے خلاف جان بوجھ کر قابل اعتراض ٹویٹس کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو مذید ایک روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا، ملزم اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ …
Read More »Crime
محکمہ ایکسائز کا ٹیکس ڈیفالٹر اور مشکوک کاغذات والی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے مپرڈ گاڑیوں کے مالکان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اس حوالے سے سیکرٹری ایکسائز کی سربراہی میں ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو گاڑیوں کے استعمال کے متعلق فیصلہ کرےگی، گاڑی سرکاری استعمال میں آئے گی یا نیلام …
Read More »کیپٹن (ر) صفدر نے اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی
مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پیپلز پارٹی کے بانی راہنما اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے درخواست میں اعتزاز احسن کے …
Read More »آمدن سے زائد اثاثہ جات، عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نیب میں طلب
نیب (قومی احتساب بیورو) لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبرکو طلب کرلیا۔ شہزاداکبر کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں طلب کیا گیا ہے اور انہیں 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ شہزاد اکبر اس وقت لندن میں …
Read More »فرح گوگی کے بعد کرپشن مقدمات میں احسن گجر بھی کلئیر
عثمان بزدار دور حکومت میں کرپشن الزامات کی ذد میں رہنے والے مشہور کردار”ٹی کے” کے بعد فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی اینٹی کرپشن پنجاب کیجانب سے سے کلین چٹ مل گئی ہے اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کی سرپرستی میں احسن جمیل گجر …
Read More »چھ ڈاکوؤں کی2 گھروں میں لوٹ مار، 30 لاکھ نقدی ،10تولہ طلائی زیورات لے اڑے
بورے والا میں واقع دو گھروں میں 6ڈاکوئوں نے لوٹ مار کر کے 30 لاکھ کی نقدی اور 10تولہ طلائی زیورات لوٹ لئے اور بآسانی فرارہوگئے، ،ڈاکو دونوں گھروں سے 30 لاکھ سے زائد نقدی،10 تولہ طلائی زیور،گھریلو قیمتی سامان اور ڈی وی آر بھی اتار کر لے گئے،تھانہ گگومنڈی …
Read More »ڈینٹل کلینک کراچی پر حملے کے بعد دہشتگرد 23 کلومیٹر دور قائدآباد میں روپوش ہوئے،انٹیلیجنس رپورٹ
تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق مطابق کراچی میں واقع ڈینٹل کلینک پر حملہ کرنے کے بعد دہشت گرد 23 کلومیٹر سفر طے کرکے لانڈھی کے علاقے قائدآباد میں روپوش ہوئے۔ کراچی کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر حملے کے دونوں ملزمان لگ بھگ 23 کلو میٹر کا مسلسل …
Read More »سابق چیف جسٹس مسکانزئی پر حملہ: بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی۔
بلوچستان کے ضلع خاران میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکانزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔جسٹس ریٹائرڈ نور مسکانزئی نماز عشاء ادا کر رہے تھے کہ اس دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے سابق چیف جسٹس مسکانزئی پر حملہ کی زمہ داری کالعدم بلوچ …
Read More »بلوچستان: مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، سابق چیف جسٹس بلوچستان نورمسکانزئی شہید
بلوچستان کے علاقے خاران میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نورمسکانزئی شہید ہوگئے ہیں. ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) نذیر کرد کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خاران کے علاقے گزگی میں پیش آیا۔ محمد نورمسکانزئی پر مسجد میں نماز کےدوران فائرنگ کی گئی، انہیں …
Read More »سندھ ہائی کورٹ نے انتظار قتل کیس میں 3 ملزمان کو بری، 2 کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان انتظار حسین کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے نامزد ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے تین ملزمان کو بری اور دو ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں انتظار حسین قتل …
Read More »