پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق میانوالی کے تھانہ سٹی میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے دو مقدمات 348/23 اور 349/23 درج تھے، صنم جاوید کا نام پہلے سے درج مقدمات میں بطور ملزمہ شامل …
Read More »Crime
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پر زیرحراست
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی کے 789 پر تعینات حنا ثانی نامی ائیر ہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے جس کے بعد …
Read More »غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ میں اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان کو چار اپریل کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔تحریری حکم میں کہا …
Read More »عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سکیورٹی فراہم نہ کرنے کےخلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بپی ٹی آئی عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے درخواست …
Read More »گاڑی کھائی میں گرگئی، 8 افراد جاں بحق
بونیر کے علاقے چغرزئی پانڈھیر میں گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں ڈگر اسپتال منتقل کردی گئیں
Read More »پرویز الہٰی کی پسلیوں میں فریکچر، سی ٹی اسکین رپورٹ میں تصدیق ہو گئی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ میں پسلیوں کے فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول ہوگئی ہے، ڈاکٹرز نے چوہدری پرویز …
Read More »سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا
سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کی درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو آئندہ سماعت تک صحافیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ اگر کوئی چیز آپ غیر قانونی دکھائیں گے تو ہی اسے ہم کالعدم کریں …
Read More »خیرپور : 3 لاپتا بچوں کی لاشیں گھر میں صندوق سے مل گئیں
خیر پور میں گزشتہ روز لاپتا ہونے والے تین بچوں کی لاشیں گھر کے اندر ایک صندوق سے مل گئیں۔ معصوم بچوں کی لاشیں دیکھ کر ہر آنکھ پُرنم ہوگئی۔خیرپور کے محلہ سمنگ وڈا میں دو بہن بھائی اور ان کا کزن کھیل کے دوران صندوق میں بند ہوگئے تھے۔ …
Read More »اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نےاسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط پر چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے معاملے پر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس پاکستان سے انکوائری اورملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے معاملے پر اسلام …
Read More »ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔آئینی درخواست میں سپریم کورٹ سے بااختیار کمیشن بنا کر انکوائری کرانے کی استدعا کی …
Read More »