راولپنڈی ڈویژن میں ضلعی انتظامیہ نے میرج فنکشن ایکٹ پر عملدرآمد چیک کرنے کیلئے شادی ہالز اور مارکیٹوں میں 95 چھاپے مارے گئے ۔میرج فنکشن ایکٹ کی پانچ مقامات پر خلاف ورزی ہوئی اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔راولپنڈی میں 34 اور چکوال میں 13 چھاپے مارے گئے۔ …
Read More »Crime
لاہور ٹریفک حادثہ: ملزم کی عمرکا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ
لاہورمیں ٹریفک حادثے میں 6 افراد کی موت کے بعد پولیس کا ایکشن جاری ہے، ملزم کی عمرکا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پولیس نے 4 روز میں مختلف کارروائیوں میں 1632 سے زائد کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔ لاہورہائیکورٹ نے بھی بغیر لائسنس …
Read More »ہریانہ میں ایک بار پھر ہندو مسلم کشیدگی شروع ہو گئی
بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک بار پھر ہندو مسلم کشیدگی شروع ہوگئی، بلوائیوں نے پوجا کیلئے جانیوالی خواتین پر پتھراؤ کا الزام لگایا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے نوح میں پوجا کے لئے جانے والی خواتین پر پتھر پھینکے جانے کے بعد کشیدگی کو دوبارہ ہوا مل گئی۔رپورٹس کے …
Read More »مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے، عدالتی فیصلہ جاری
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی …
Read More »کراچی کی 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہو گئیں
کراچی میں قائم کی گئیں 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہوگئی ہیں، جن میں سے 4 خالی اور 4 عدالتیں مختلف کورٹس میں تبدیل کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی نیب عدالتیں عملاً غیر فعال ہو گئی ہیں، شہر میں 10 نیب عدالتیں قائم کی گئی تھیں، …
Read More »چیف جسٹس نے عدلیہ کی کارکردگی میں بہتری کیلئے جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی تشکیل دیدی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی از سر نو تشکیل دے دی۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے سربراہ جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے، جسٹس محمد علی مظہر کے علاوہ ہائی کورٹ اور شرعی عدالت کے ایک ایک …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوراً گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، عدالت نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے …
Read More »سانحہ 9 مئی کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ کو نظر بند کر دیا گیا
ڈپٹی کمشنر لاہور نے خدیجہ شاہ کو 30 دن کے لیے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے، لیگل ٹیم نے نظربندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔خدیجہ شاہ کو ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پرنظربند کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن …
Read More »شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد
لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر دو درجن افراد گرفتار جب کہ 25 لاکھ روپے سے زائد جرمانے بھی عائد کردیے گئے ہیں۔نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی جانب سے پنجاب میں شادی ایکٹ کے تحت ٓتقریبات …
Read More »یونان میں قتل کرکے پاکستان آنے والا شخص گھر کے سامنے مارا گیا
یونان میں مبینہ قتل کرکے پاکستان لوٹنے والا شخص گھر کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مارا گیا۔وزیرآباد کے علاقہ جناح کالونی کی گلی نمبر 32 کے رہائشی نوجوان بلال وڑائچ کو نامعلوم افراد نے شناخت کرنے کے بعد اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا جب وہ …
Read More »