Crime

یاسین ملک کو سزائےموت دینے کیلئے بھارتی ایجنسی نے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بھارتی ایجنسی این آئی اے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کو سزائےموت میں تبدیل کرانے کیلئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔خبر ایجنسی کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی درخواست پر سماعت 29 مئی کو ہوگی، دہلی ہائی کورٹ کا دو رکنی …

Read More »

زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، عدالت نے ضمانتی مچلکے مسترد کردئیے

لاہورمیں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کردیئے ے۔انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عمران خان کےخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس کی سماعت کی۔عمران خان کے ضمانتی شیروز نے …

Read More »

سپریم کورٹ نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔سپریم کورٹ نے آڈیو لیک کمیشن کے تحریری حکم اور کارروائی پر بھی حکم امتناع جاری کردیا اور آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے قیام کا 19 مئی کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکم …

Read More »

شرپسندوں نے9مئی کے پرتشدد واقعات میں کروڑوں کے سیف سٹی کیمرے بھی تباہ کر دئیے

سیف سٹی اتھارٹی کیجانب سے مرتب رپورٹ کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے شرپسندوں نےکروڑوں روپے مالیت کے سیف سٹی کیمروں کوبھی نقصان پہنچایا جس کی رپورٹ سیف سٹی اتھارٹی نے حکومت کو بھجوا دی۔سیف سٹی اتھارٹی کی …

Read More »

دفاعی ایریا میں جانیوالوں کا ٹرائل آرمی ایکٹ، باقی کاانسداد دہشتگردی عدالتوں میں ہوگا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ 499 میں سے صرف 6 ایف آئی آر ہیں جنہیں پراسس کیا جارہا ہے، صرف 6 ایف آئی آر کا ٹرائل ممکنہ طور پر ملٹری کورٹ میں ہوسکتا ہے جب کہ پنجاب میں صرف 19 اور خیبرپختونخوا میں صرف 14 ملزمان کو …

Read More »

پرتشدد واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف کارروائی، خفیہ اداروں، پولیس کے اعلیٰ حکام کا اجلاس آج طلب

پاکستان تحریک انصاف کی روپوش قیادت اور 9مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث شرپسند مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کے لئے خفیہ اداروں اور پولیس کے اعلیٰ حکام کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔خیبرپختونخوا میں 9 اور 10 مئی کو پشاور اور دیگر مقامات پر قومی املاک کو جلانے اور …

Read More »

اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار کر لئے

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان گرفتار کرلیے ۔اے این ایف حکام کے مطابق کارروائی کےدوران818 کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی ، برآمد شدہ چرس جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی 2گاڑیوں میں چھپائی گئی تھی۔حکام کاکہنا ہے کہ کارروائی …

Read More »

عمران خان 9 مئی کے واقعات کے منصوبہ ساز قرار ، انٹیلیجنس رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے 9مئی کے پرتشدد واقعات پر حکومت کو ایک مفصل رپورٹ پیش کر دی ہے، رپورٹ میں وفاقی حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ 9 اور 10مئی کے روز جو کچھ ہوا اس کا خیال اور منصوبہ بندی بہت عرصہ پہلے ہی ہوئی تھی اور …

Read More »

خیبرپختونخوا: 470 ارب کہاں خرچ کئے؟ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحقیقات کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے 470 ارب روپے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے 470 ارب روپے کہاں پرخرچ کیے۔وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی معاشی ٹیم کے دورہ پشاور کے …

Read More »

زمان پارک سے جا کر جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے مزید 120 ملزمان کی شناخت کرلی گئی

زمان پارک سے جا کر جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے مزید 120 ملزمان کی شناخت کرلی گئی۔پنجاب پولیس کے مطابق ملزمان کا تمام ریکارڈ گرفتاری کے لیے تفتیشی افسران کو دے دیا گیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہےکہ ملزمان کی شناخت کے لیے 154 افراد کو شارٹ لسٹ …

Read More »
Skip to toolbar