اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار کر لئے

Share

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان گرفتار کرلیے ۔اے این ایف حکام کے مطابق کارروائی کےدوران818 کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی ، برآمد شدہ چرس جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی 2گاڑیوں میں چھپائی گئی تھی۔حکام کاکہنا ہے کہ کارروائی میں26 کلو460 گرام افیون بھی برآمد کی گئی ہے ، کارروائیاں کوئٹہ، پشاور اور اٹک میں کی گئی ہیں ۔اے این ایف حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar