سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ نااہلی سے متعلق فیصلہ معطل ہونے سے سزا ختم ہونے کی کوئی عدالتی نظیر نہیں ہے۔قائم مقام چیف جسٹس سرداری طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سے …
Read More »Crime
شاہ ممحمود قریشی کو 9مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا، پولیس حکام
راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا حکم …
Read More »الیکشن کے دوران امن و امان کا مسئلہ درپیش ہوسکتا ہے، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں امن و امان کا مسئلہ سنجیدہ نوعیت کا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان انور نے کہا کہ پولیس کے تقرر و تبادلے الیکشن کمیشن کی مرضی سے ہوتے ہیں، البتہ مونس الٰہی کے …
Read More »توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز پر سماعت آج ہوگی
سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور190ملین پاؤنڈریفرنسز کی سماعت آج ہوگی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے۔عمران خان کی مذکورہ ریفرنس میں …
Read More »لاہور اسپتال پر دھاوا، ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
لاہور کے نجی اسپتال پر دھاوا بولنے اورتشدد کرنے پر اسپتال انتظامیہ نے سی آئی اے کے تین ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔پولیس ذرائع کے مطابق کینال روڈ پر واقع نجی اسپتال میں رات گئے سی آئی اے پولیس نےغنڈہ گردی …
Read More »منشیات کیسز کی ناقص تفتیش پر 33 پولیس افسران و اہلکار برطرف
منشیات کے مقدمات کی ناقص تفتیش کے مرتکب 33 پولیس افسران و اہلکار نوکری سے برخاست کر دیے گئے۔ اس حوالے سے راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ برخاست افسران میں 9 سب انسپکٹر، 11 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور 12 کانسٹیبلز شامل ہیں۔ راولپنڈی پولیس کے …
Read More »چارے کے پیسے مانگنے پر زمیندار نے کسان کو قتل کردیا
تھانہ صدر چنیوٹ کے علاقے میں پیسوں کے لین کے معاملے پر زمیندار نے غریب کسان کو قتل کردیا، مقتول کسان کی شناخت منصب نامی شخص سے ہوئی۔چنیوٹ میں تھانہ صدر کے علاقے 10 چک گجراں میں چارے کے پیسے مانگنے پر بااثر زمیندار نے طیش میں آکر غریب کسان …
Read More »بھارت میں عیسائیوں کے قتلِ عام کو 16 سال مکمل
بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں ہوئے عیسائیوں کے قتلِ عام کو 16 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ 24 دسمبر2007 کو کندھمال میں کرسمس تقریبات کے دوران انتہا پسند ہندوؤں نے عیسائیوں کا قتلِ عام کیا تھا۔اس المناک واقعے کو 16 سال گزر چکے ہیں، اس کے باوجود متاثرہ عیسائی …
Read More »ایبٹ آباد: آتشزدگی سے مکان منہدم، 9 افراد جاں بحق
ایبٹ آباد میں تھانہ مانگل کی حدود تریڑی میں مکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔آتشزدگی کے باعث مکان گرگیا،جس کے نتیجے میں نو افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دبے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔جاں …
Read More »انسانی اسمگلنگ کا شبہ: فرانس نے بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو گراؤنڈ کردیا
انسانی اسمگلنگ کے شبہے پر بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو فرانس کے ایئرپورٹ پر روک کر 2 افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے نکاراگوا جانے والا طیارہ فرانس کے وتری ایئرپورٹ پر ایندھن لینے کیلئے اترا تھا، انسانی اسمگلنگ کے …
Read More »