
ایبٹ آباد میں تھانہ مانگل کی حدود تریڑی میں مکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔آتشزدگی کے باعث مکان گرگیا،جس کے نتیجے میں نو افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دبے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔جاں بحق افراد میں بچے اور خواتین میں شامل ہیں۔جاں بحق افراد میں بچے اور خواتین میں شامل ہیں۔