اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست پرسماعت کی جس دوران عمران خان کے وکیل فیصل …
Read More »Crime
سی ٹی ڈی اسلام آباد نے عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیا
سی ٹی ڈی اسلام آباد نے دہشت گردی کے مقدمے میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر لیا۔سی ٹی ڈی اسلام آباد کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت کو مقدمہ میں شامل تفتیش ہونے کیلئے حکم نامہ بھجوایا گیا ہے، جن …
Read More »دوران پرواز پی آئی اے ائیر ہوسٹسز کو ہراساں کرنے کی شکایات پر تحقیقات شروع
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی گرومنگ منیجر کی جانب سے دوران پرواز ائیر ہوسٹسز کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی شکایات خاتون افسر کی جانب سے ایئر ہوسٹس کو مبینہ ہراساں کرنے کا واقعہ کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز پر پیش آیا، متاثرہ خاتون میزبان نے …
Read More »برطانیہ میں تارکین وطن کو فوجی اڈوں اور فیریز پر رکھنے کا منصوبہ
برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو ہوٹلوں میں رکھنے کی بجائے فوجی اڈوں یا غیر استعمال فیریز پر رکھنے کے منصوبے کا اعلان چند ہفتوں میں متوقع ہے ، اس حوالے سے وزراء اشارہ دے چکے ہیں کہ سیاسی پناہ گزینوں کو ہوٹل میں رکھنے کا سلسلہ بند کردیا جائے …
Read More »لاہور پولیس عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو تحویل میں لینے کوئٹہ پہنچ گئی
لاہور کے تھانا مزنگ کی پولیس پارٹی عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو تحویل میں لینے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئی۔وزارت داخلہ پنجاب نے حکومت بلوچستان سے حسان نیازی کی حوالگی کی درخواست کیلئے مراسلہ لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حسان نیازی پر تھانا …
Read More »وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان ،کشمیر کے پولیس اہلکاروں کو دیگر صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائدکردی
وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان اور کشمیر کے پولیس اہلکاروں کو دیگر صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائد کردی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں انہیں بتایا گیا ہے کہ پولیس …
Read More »ممنوعہ فندنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی گئی جس میں الیکشن کمیشن کے عمران خان کو شوکاز نوٹس کو چیلنج کیا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن میں شوکاز کا مؤثر دفاع کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔پاکستان …
Read More »جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا
پاکپتن کے گاؤں بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے ساتھیوں کے ہمراہ ماں ، بھائیوں اور بھابھی سمیت 7 افراد کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان نے سحری کے وقت بھائی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کرتے ہوئے ماں ، بھابھی اوراس کے تین بچوں …
Read More »برازیل: گینگ لیڈر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، تصادم میں 13افراد ہلاک
برازیلین پولیس حکام کے مطابق منظم آپریشن بریزیلین شہر ریو ڈی جنیریو کے ساحلی علاقے میں گینگ لیڈر کی گرفتاری کیلئے کی جانی والی کارروائی کے دوران پولیس اور گینگ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق چھاپہ مار کارروائی پولیس کو انتہائی مطلوب …
Read More »پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن
پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن میں معتدد ورکرز کو گرفتار کر لیا۔ملتان میں تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن میں پولیس نے 10 سے زائد کارکنان کو گرفتار کر لیا، ملتان میں گرفتار کارکنان کو مختلف …
Read More »