راولپنڈی کے علاقے آر اے بازار سے ٹینچ بھاٹہ تھانے کی حدود سے اغوا کیے گئے واپڈا کے 70 سالہ سابق ملازم نے اغواکاروں کی قید میں دم توڑ دیا۔واضح رہے کہ انہیں سندھ کے علاقے کشمور میں 2 ماہ سے یرغمال بنایا ہوا تھا اور اغواکاروں نے ان کی …
Read More »Crime
جعلی عامل نےجن نکالنے کے نام پر نوجوان کو مار ڈالا، تعویذ لینے آئی خاتون سے زیادتی
جعلی عامل نے جن نکالنے کے نام پر تشدد کرکے نوجوان کو. مار ڈالا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کے علاقے کھائی بودلہ میں ملزم اظہراور اس کے چیلوں نے نوجوان پر بہیمانہ تشدد کیا۔پولیس کے مطابق ملزم اظہر اور اس کے چیلوں کے تشدد سے …
Read More »عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا کیس: یوٹیوبر یاسر شامی ملزم قرار
معروف ٹی وی میزبان اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔عدالت نے عامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کے جرم میں یوٹیوبر یاسر شامی ملزم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد ملزم یاسر شامی نے عدالت میں خود …
Read More »لاہور : گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 4ملزمان گرفتار
پولیس نے لاہور میں گردوں کا غیر قانونی ٹراسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑلیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور میں ہوٹا اور ایف ائی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے راوی روڈ سے گردوں کا غیر قانونی ٹراسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑلیا۔کارروائی میں شمع ہسپتال سے دو ڈونر اور دو رسیوور بھی …
Read More »چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
سابق کے وزیرِاعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کے تحت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویزالہیٰ کو عدالت میں پیشی کے لیے کوٹ …
Read More »لاہور میں خوف کی علامت بننے والے خنجر گروپ کے 2 کارندے گرفتار
لاہور پولیس نے شہریوں کو خنجر دکھا کر لوٹنے والے 2 رکنی خنجر گروپ کو گرفتار کر لیا۔لاہور پولیس کی اسپیشل فورس ڈولفن ٹیم نے خفیہ کاروائی کرتے ہوئے خنجر نامی گروپ کو گرفتار کیا جو شہریوں کی جان کا عذاب بنے ہوئے تھے۔ ڈولفن ٹیم نے انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ: وکلاء کی گاڑیوں پر پابندی، فریقین آپس میں الجھ پڑے، 2 گرفتار
لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس انوار الحق کی عدالت کے باہر فریقین آپس میں الجھ پڑے۔پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لے کر سیکیورٹی روم منتقل کر دیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کے مطابق اقدامِ قتل کے کیس کے سلسلے میں پیشی پر آئے فریقین میں جھگڑا ہوا ہے، دوسری …
Read More »گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ پٹیشنر …
Read More »کوارٹرز میں سوئے7 افراد کو دہشتگردوں نے قتل کردیا
گوادر کے علاقے سربند میں فش ہاربرجیٹی کے قریب رہائشی کوارٹرز پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے 7 افراد کو موت کی نیند سلادیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق ایس ایچ او تھانا گوادر کے مطابق کوارٹرز میں سوئے 7 افراد کو دہشتگردوں نے بے رحمی سے قتل کردیا ہے۔جاں بحق اور …
Read More »ڈاکوؤں کا گھر پر راکٹ حملہ، 3 افراد جاں بحق
کچے کے علاقے گیل پور میں ڈاکوؤں نے گھر پرراکٹ حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ راکٹ حملے میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو لاڑکانہ اسپتال …
Read More »