سائفر کیس میں استغاثہ ٹرائل کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت زیادہ سے ز یادہ سزا یعنی 14 سال قید یا پھر سزائے موت کا مطالبہ کرے گا۔سائفر کیس میں اسپیشل پراسیکوٹر رضوان عباسی کا کہنا ہے کہ استغاثہ کے پاس …
Read More »Crime
نیب میں نئی اصلاحات نافذ کر دیق گئیں
نیب میں نئی اصلاحات نافذ کر دی گئیں،شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے گئے. تفصیلات کے طابق قومی احتساب بیورو (نیب )نے جامع اصلاحات کے پہلے مرحلے میں نئے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں جن کے مطابق احتساب عمل اور شفافیت کو مزید …
Read More »آئی جی جیل خانہ جات کی عمران، پرویز الٰہی، شاہ محمود، فواد سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے اڈیالہ سنٹرل جیل راولپنڈی کے دورہ کے دوران سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، چوہدری پرویز الٰہی ، شیخ رشید ، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کے سیلوں کا معائنہ کیا ،ان سے ملاقات کی اور انہیں جیل …
Read More »عالمی عدالت انصاف جنگ بندی کرانے میں ناکام، اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے روک دیا
عالمی عدالتِ انصاف نے غزہ میں نسل کشی سے متعلق اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے کا عبوری فیصلہ سنا دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو جنگ بندی کا حکم دینے میں ناکام ہوگئی ہے تاہم عدالت نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ خارج کرنے سے …
Read More »سائفر کیس: وکلاء صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج سائفر کیس میں وکلاء صفائی کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے وکلاء صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ …
Read More »خاتون کے قاتل کو امریکی تاریخ پہلی بار نائٹروجن سے سزائے موت دے دی گئی
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قتل کے مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ریاست الاباما میں قتل کے مجرم کو متنازع طریقہ کار سے نائٹروجن سزائے موت دی گئی۔اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اس طریقہ کار کو غیر انسانی یا ذلت آمیز سلوک …
Read More »پی ٹی آئی کے لاہور دفترمیں آگ لگ گئی
پاکستان تحریک انصاف کے لاہور دفتر میں آتشزدگی کے باعث ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔آگ لگنے کاواقعہ پی ٹی آئی کے جیل روڈ پر واقع دفترمیں پیش آیا۔زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے پہلے سروسز اور پھر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔آگ لگنے سے آفس کی …
Read More »طالبان حکومت نے غیر شادی شدہ خواتین کی ملازمت اور سفری سہولتوں تک رسائی مشکل بنا دی
اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان حکومت غیر شادی شدہ خواتین کی ملازمت اور سفری سہولتوں تک رسائی محدود بنا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوئی سرپرست ساتھ نہ ہو تو خواتین کے لیے سفر اور صحتِ عامہ کی سہولتوں تک رسائی بھی مشکل …
Read More »سانحہ 9مئی : عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پی ٹی …
Read More »ہائیکورٹ نے بہو کو ساس کی خدمت کا حکم سنا دیا
بھارت کی جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے خواتین کو اپنی بوڑھی ساس کی خدمت کرنے کا پابند قرار دے دیا۔بھارتی عدالت نے ’منوسمرتی‘ کی کچھ سطروں کا بھی حوالہ دیا اورخواتین کیلئے بزرگ سسرال والوں کی خدمت کو ’ثقافتی عمل‘ قرار دیا۔عدالت نے مزید کہا کہ ’کسی بھی دنیا میں برہما …
Read More »