آئی جی جیل خانہ جات کی عمران، پرویز الٰہی، شاہ محمود، فواد سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں

Share

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے اڈیالہ سنٹرل جیل راولپنڈی کے دورہ کے دوران سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، چوہدری پرویز الٰہی ، شیخ رشید ، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کے سیلوں کا معائنہ کیا ،ان سے ملاقات کی اور انہیں جیل میں فراہم کی گئی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا.سرکاری ذرائع کے مطابق آئی جی کے دورے کے دوران کسی سیاسی لیڈر نے جیل افسران اور ملازمین کے تعاون ، طبی سہولیات کی فراہمی اور رویہ کی شکایت نہیں کی، آئی جی نے جیل کے اندر جاری ٹرائل کے حوالے سے عدالت کی سکیورٹی اور انتظامات کو بھی چیک کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar