سماعت, آپریشن, زمان پارک, لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی، سمیت کے دوران آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے آغاز پر جسٹس طارق سلیم نے سوال …
Read More »Crime
سی ٹی ڈی نے درہ آدم خیل سے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرفتار کر لئے
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں کارروائی کی ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمۂ انسداد دہشت گردی نے درہ آدم خیل میں کارروائی کے دوران 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا مزید کہنا ہے …
Read More »پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے کے 2 سہولت گرفتار
پشاور پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایک گرفتار ملزم کا افغانستان اور دوسرے کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔گرفتار افغانی سہولت کار کا تعلق افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے ہے۔ ایک ملزم کو خیبر اور دوسرے کو ہشت نگری سے گرفتار …
Read More »عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں، سیشن جج
اسلام آباد کچہری میں عمران خان کے خلاف زیر سماعت توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نےکہا ہےکہ عمران خان اب بھی سرینڈر کردیں تو میں آئی جی کو آرڈر کردیتاہوں کہ ان کوگرفتار نہ کریں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد …
Read More »عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈرٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد عامرفاروق نے فیصلے میں حکم دیا کہ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انڈرٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں جمع کرائیں۔عدالت نے کہا کہ عمران خان اپنی …
Read More »زمان پارک میں گلگت بلتستان پولیس کمانڈوز کی تعیناتی کرنے پر آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں گلگت بلتستان کے پولیس، کمانڈوز کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا، آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید نے پولیس ، کمانڈوز ہٹانے سے معذرت کی تھی، محمد سعید …
Read More »عمران خان کی گرفتار نہ کرنے کی استدعا مسترد، زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس کے آپریشن ۔لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈوکیٹ جنرل …
Read More »زمان پارک پولیس آپریشنز ، ڈی آئی جی سمیت 54 پولیس اہلکار زخمی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں 54 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس اور رینجرز پر پتھراؤ …
Read More »فرح گوگی کو اشتہاری کر دیا گیا، انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو ایف آئی اے کی عدالت سنٹرل کورٹ نے اشتہاری قرار دے دیا۔عدالتی اشتہار میں کہا گیا ہے کہ فرحت شہزادی کو 30 دن میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ فرح گوگی اپنے خلاف …
Read More »توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ءتک کا ریکارڈ پیش کیا جائے،لاہور ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ پیش کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے عبوری حکم نامہ جاری کر دیا ۔جسٹس عاصم حفیظ کا کہنا تھا کہ توقع نہیں ہےکہ کسی کوبھی مقدس گائے سمجھا جائےگا، وفاقی حکومت کے وکیل توشہ خانہ کی 2002 کے بعد کی …
Read More »