سندھ ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے 10 دن کے لیے بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابر غوری 30 جنوری …
Read More »Crime
دو ارب سے زیادہ کی منی لانڈرنگ، ایف آئی اے نےجہانگیرترین کےخلاف مقدمہ خارج کردیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا، ایف آئی اے نے باقاعدہ طور پر جہانگر ترین کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا۔لاہور کی ضلع کچہری عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کی، تفتیشی …
Read More »فوادچوہدری کوجیل بھیج دیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس …
Read More »ہم جنس پرستی جرم نہیں، اس کے خلاف قوانین غیرمنصفانہ ہیں، پوپ فرانسس
پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے لوگوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے،گرجا گھروں کو ہم جنس پرستوں کیخلاف قوانین کے خاتمے کیلئے آگے آنا ہوگا ۔عالمی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے ایک …
Read More »تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
الیکشن کمیشن ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔پراسیکیوٹر نے ملزم کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا ، …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج کردی
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی بازیابی کی درخواست خارج کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب جواد یعقوب، فواد چوہدری کے وکیل پیش ہوئے۔عدالت عالیہ لاہور کے جج نے کہا کہ یہ کیس …
Read More »فواد چوہدری کوتوہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن کا ایک اور نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیاالیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو کل کی تقریر کے بعد نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا، پی ٹی آئی رہنما ادارہ جاتی توہین کے …
Read More »کراچی سے جانے والے مسافر سےبینکاک ایئر پورٹ پر 79ہزار200 نشہ آور گولیاں برآمد
جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی سے تھائی لینڈ گئے مسافر کے قبضہ سے بینکاک ایئر پورٹ پر 79ہزار200 نشہ آور گولیاں پکڑی گئیں۔تھائی حکام کے مطابق مسافر انور انصاری 19 جنوری کو کراچی ایئرپورٹ سے تھائی ایئر کی پرواز سے روانہ ہوا ، 20 جنوری کی صبح سوورنا بھومی بین …
Read More »دہشتگردی کےخدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے آپریشنز جاری، 4 مشتبہ دہشتگرد گرفتار
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی ) نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لاہور کے سرحدی علاقے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے …
Read More »آئی جی پنجاب،اسلام آباد لاہور ہائیکورٹ میں طلب،فوادچودھری کو 6 بجے ہرصورت پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فواد چودھری کو 6 بجے تک ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں فواد چودھری کی بازیابی کے لئے درخواست …
Read More »