جعلی ای میلزکے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات چرانے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوادیا۔ ذرائع نے بتایاکہ ’جے ایس کوآرڈ‘ کی طرف سے فیک ای میل زیرگردش ہیں اور فیک ای میلزکے ساتھ خطرناک پے …
Read More »Crime
فوجی بھرتی کیلئے نام نہ لکھوانے والے یہودیوں کی تعلیمی امداد بند کرنے کا حکم
اسرائیل کی ہائی کورٹ نے الٹرا آرتھوڈوکس یہودوں کے اُن مدارس کی سرکاری امداد روکنے کا حکم دیا ہے جن کے طلبہ لازمی فوجی خدمات کے لیے اپنے آپ کو رجسٹر نہ کروائیں۔واضح رہے کہ اسرائیلی عدلیہ نے حکم دیا تھا کہ لازمی فوجی سروس سے الٹرا آرتھوڈوکس یہودی طلبہ …
Read More »پنجاب بار کونسل کی انکوائری کمیشن کی حمایت ، لاہور بار نے مسترد کردیا
پنجاب بار کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط پر بننے والے تحقیقاتی کمیشن کی حمایت کر دی ہے جبکہ لاہور بار کونسل نے اسے مسترد کردیا ہے ۔پنجاب بار کونسل نے جسٹس تصدق جیلانی کی بطور سربراہ نامزدگی کو خوش آئند قرار دیا۔بار کونسل کی …
Read More »لاہور : پتنگ کی ڈورگلے پر پھرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے
لاہور کے مختلف علاقوں میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے آج بھی 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں واپڈا کا ملازم رضوان اپنی موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ پتنگ کی ڈور اس کی گردن پر پھرگئی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔دوسری …
Read More »اسپتال کی آیا سے 2 افرادکی زیادتی،مقدمہ درج
میانوالی کے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کی آیا سے 2 افرادکی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق آیا کو 2 افراد اسپتال لے جانےکا دھوکا دےکر شادیہ لےگئے، جہاں ویرانے میں لے جا کر دونوں ملزمان نے اس سے زیادتی کی۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا …
Read More »سانحہ 9مئی : انسداد دہشتگردی عدالت میں صوبائی وزیر کی عبوری ضمانت منظور
پشاور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عدنان قادری کو 6 اپریل تک عبوری ضمانت دےدی ہے۔9 مئی مقدمے میں نامزد صوبائی وزیرعدنان قادری کی ضمانت کے کیس کی سماعت آج پشاور میں ہوئی ہے۔عدالت نے 6 اپریل تک پولیس سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ عدنان قادری پر9 مئی کواحتجاج …
Read More »پتنگ بازی والے پنجاب پولیس کے اہلکار معطل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات پولیس اہلکاروں نے ہوا میں اڑادیے۔شہریوں کو پتنگ بازی سے روکنے کے بجائے پنجاب پولیس اہلکار خود ہی پتنگ اڑانے لگے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں پنجاب …
Read More »ہرنائی کے قریب دھماکہ 1 شخص جاں بحق 14 زخمی
بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دھماکے میں1 شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیںذرائع کے مطابق ماری گیس کمپنی کی گاڑی مزدوروں کو لے کر جا رہی تھی کے سڑک کنارے بم دھماکہ ہوا۔دھماکے سے مزدوروں کو لے جانے والی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو …
Read More »سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو 20، 20 سال قید کی سزا
سانحہ 9مئی واقعات کے کیسز کا پہلا فیصلہ گوجرانوالہ میں سنادیاگیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے تحت 20، 20 سال قید اور اوردس دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ملزمان …
Read More »کینیڈا میں گرفتار ایئر ہوسٹس حنا ثانی رہا، معطل کر کے محکمانہ کاروائی شروع
پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی لاہور سے کینیڈا جانے والی پرواز کے عملے میں شامل غیر متعلقہ شخص کا پاسپورٹ رکھنے والی ائر ہوسٹس حنا ثانی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ دوسری جانب پی آئی اے نے ائرہوسٹس کو معطل کردیا ہے۔ **ٹورنٹو پہنچنے پر کسٹم …
Read More »