سعودی عرب کی حکومت کو مطلوب قتل کیس کا اشتہاری مجرم منڈی بہاؤالدین سے گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم غلام عباس ایک شخص کو قتل کرکے سعودی عرب سے فرار ہو گیا تھا، سعودی حکومت نے مجرم کے ریڈ نوٹس جاری کیے تھے۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر …
Read More »Crime
سانحہ 9 مئی : شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔پولیس نے 9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس کے بعد عدالت نے پولیس …
Read More »قیدیوں کو عیدالاضحٰی پر ملاقاتوں کی خصوصی اجازت مل گئی
پنجاب کی جیلوں میں قید حوالاتیوں اور نوعمر قیدیوں کو عیدالاضحٰی پرخصوصی ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے قیدیوں کو عیدالاضحٰی پر ملاقاتوں کی خصوصی اجازت دی ہے جس کے تحت اسیران اور قیدی اہلخانہ سے عید کے پہلے دو دن خصوصی ملاقات کر سکیں …
Read More »سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ فریقین کو نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 20 جون کو بانی …
Read More »شہباز گِل کے لاپتا بھائی کی عدم بازیابی: عدالت کا ایس پی اور اے ایس پی معطل کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کو بازیاب نہ کرنے کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں آئی جی پنجاب کو ایس پی ماڈل ٹاؤن اور اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کے بھائی …
Read More »خاتون ڈاکٹر کی تصاویر نیٹ پر ڈالنے اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے خاتون ڈاکٹر کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرکے اسے بلیک میل اور ہراساں کرنے اور بیرون ملک اسپتال میں نوکری دلانے کے بہانے رقم بٹورنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق …
Read More »پنجاب کی 43 جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کی تمام جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 43 جیلوں میں 4500 جدید کیمرے نصب کیے جائیں گے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق جیلوں کو سو فیصد محفوظ بنانے سے متعلق یہ اہم فیصلہ پنجاب کے سیکریٹری داخلہ نور الامین مینگل کی …
Read More »سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جسٹس شہزاد ، شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے نام کی منظوری
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دے دی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، …
Read More »عدلیہ میں مداخلت کا آغاز مولوی تمیز الدین کیس سے ہوا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد نے کہا ہے کہ مداخلت کا آغاز مولوی تمیز الدین کیس سے ہوا، دو تین دن پہلے ایک جج کی شکایت میرے سامنے آئی اور انہوں نے سارے واقعات بینا کیے جو ان پر گزرے۔جوڈیشل کمپلیکس میں خطاب کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ …
Read More »دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کردوں گا، جج
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دورانِ عدت نکاح کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے جبکہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ اگر میں …
Read More »