سعودی حکومت کو مطلوب قتل کا اشتہاری ملزم منڈی بہاؤالدین سے گرفتار

Share

سعودی عرب کی حکومت کو مطلوب قتل کیس کا اشتہاری مجرم منڈی بہاؤالدین سے گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم غلام عباس ایک شخص کو قتل کرکے سعودی عرب سے فرار ہو گیا تھا، سعودی حکومت نے مجرم کے ریڈ نوٹس جاری کیے تھے۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) گوجرانولہ کےمطابق اشتہاری غلام عباس کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے اسے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …