ملتان سلطانز کے مالک ،منیجنگ ڈائریکٹر اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے …
Read More »Crime
پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم تنظیموں کے 7 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 7 دہشتگردوں کو گرفتا کرلیا۔ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کیے گئے جس کے نتیجے میں7 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشتگردوں …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی غیرشرعی نکاح کیس: فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نظر ثانی اپیل دائر کردی۔درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی ہے، سیشن جج اعظم خان نے نظرثانی اپیل …
Read More »اداروں کیخلاف پروپیگنڈا ،جلاؤ گھیراؤ کیس : یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔سابق صوبائی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا گیا، پولیس نے یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد، جے آئی ٹی کو تفتیش کا حکم
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات میں مزید مقدمات میں نامزد کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت 6 مقدمات میں نامزد کیاگیا ہے، ان کےخلاف 3 مقدمات 9 اور 3 دس مئی کو درج کیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کو کل توشہ خانہ فوجداری کیس میں پیش ہونے کا حکم
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پیش ہونے کا حکم دیا، عدالتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کل صبح ساڑھے …
Read More »ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں بشریٰ بی بی کو اینٹی کرپشن نے کل طلب کر لیا
اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے علاقے میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن اور من پسند ٹھیکیداروں کو غیر قانونی ٹھیکہ جات دیئے، اینٹی کرپشن اوکاڑہ کی …
Read More »پی ٹی آئی چئیرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب کے سامنے پیش
چئیرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہو گئی ہیں۔نیب ٹیم بشریٰ بی بی کا بیان ریکارڈ کر رہی ہے، نیب نے بشریٰ بی بی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کر رکھا تھا۔دوسری جانب قائم …
Read More »توشہ خانہ فوجداری کارروائی: قابل سماعت ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کل فیصلہ سنائے گی
اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ کل سنائے گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق اہم کیس کا فیصلہ سنائیں گےچیئرمین پی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا، چیئرمین تحریک انصاف نے آج ہی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی …
Read More »