Crime

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مستردکردی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر اعتراضات کے …

Read More »

ارشد شریف قتل کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحقیقات کے لئے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس

کینیا میں قتل کر دیئے جانے والے صحافی ارشد شریف سے متعلق تحقیقات کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن پر مبینہ تشدد کا الزام، ن لیگی رہنما عابد شیر علی پر مقدمہ درج

فیصل آباد میں تھانہ فیکٹری ایریا میں درج مقدمے میں ن لیگی رہنما عابد شیر علی سمیت تین نامزد اور پانچ نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ مدعی مقدمہ نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان 21 اکتوبر کو عمران خان کی نااہلی کا جشن منا …

Read More »

صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف حادثے میں جاں بحق ہوگئے

صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ خاندانی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے ارشد شریف کی حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ارشد شریف کی ہلاکت کے واقعے کی فوری طور پر مزید تفصیل معلوم نہیں ہو …

Read More »

سپین:پاکستانی جوڑے نےغیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کر ڈالا، ہسپانوی پولیس نے گرفتار کر لیا

ایک پاکستانی جوڑے کواسپین میں اپنی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ اسپین کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی جوڑے کو مبینہ طور پر پاکستان میں اپنی بیٹی کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار …

Read More »

ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا پر حملہ، عمران خان سمیت دیگر ملزم نامزد

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) دفتر کے باہر لیگی رکن اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا پر حملے کا مقدمہ ن لیگی رہنما کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے جس میں اعانت جرم کی دفعہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی ملزم نامزد …

Read More »

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، عمران خان، اسد عمر سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج

تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد توڑ پھوڑ اور احتجاج کیا گیا تھا۔احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ …

Read More »

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج، سماعت پیر کو چیف جسٹس کریں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اُن کے خلاف دیے جانے والا نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ اس فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کی جانب سے دائر …

Read More »

عمران خان کی نااہلی کی خلاف ہڑتال سے پنجاب بارکونسل نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف پنجاب بارکونسل کے ممبران نےہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کر دیاہے پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے پر ہڑتال کی کال دی تھی۔ پنجاب …

Read More »

عمران خان کی نااہلی، ملک کے مختلف شہروں میں کارکنوں کے مظاہرے

الیکشن کمیشن کی جانب سےسابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان …

Read More »
Skip to toolbar