جیکب آباد پولیس پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل کیے جانے کے انکشاف کے بعدشکار پور پولیس کے3اہلکاروں اور 4 بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا، مذکورہ اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کو سپلائی کیا جارہا تھا۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق جیکب آباد پولیس نے بلوچستان سے صوبہ سندھ …
Read More »Crime
ایرانی قونصل خانے میں نامعلوم شخص کی خود کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی
پیرس میں ایرانی قونصل خانے میں نامعلوم شخص کی خود کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی، فرانسیسی پولیس نے میں واقع ایرانی قونصل خانے کے سامنے خود کو اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار شخص پر گزشتہ سال ایرانی قونصل خانے کے قریب آتشزدگی کی …
Read More »بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا، مقتولہ کےدونوں بھائی ایک دوسرے پر سگی بہن سے زیادتی کا الزام لگاتے رہے۔آویئرانٹرنیشنل کو دستیاب رپورٹ کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماریہ قتل کیس میں اہم پیش …
Read More »بشریٰ بی بی کی نجی ہسپتال سے اینڈو اسکوپی کرانے کا حکم
احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے …
Read More »پاک نیوزی لینڈ میچز اور ضمنی انتخابات، لاہور کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل
صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول میچز اور ضمنی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ کا کہنا ہے کہ پولیس ضمنی انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے پوری طرح مستعد ہے، انتخابی عمل اور …
Read More »کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ 2ہلاک، عینی شاہد کا اہم بیان سامنے آگیا
کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں دو افراد ہلاک اور دو سکیورٹی گارڈزخمی ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک دہشت گرد نے خود کو اڑایا، دوسرے کو پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کیا، خود کش حملہ آور پیدل …
Read More »تھانے میں ملزم کی ہلاکت، قتل کامرکزی ملزم ایس پی کلفٹن قرار
کراچی میں درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت پرتحقیقاتی کمیٹی نےایڈیشنل آئی جی کراچی کورپورٹ جمع کرادی۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں ایس پی کلفٹن نیرالحق براہِ راست قتل کامرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ۔کراچی میں درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت پرتشکیل دی …
Read More »مریم نواز کے سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، نوجوان جاں بحق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نارووال کے مطابق نوجوان آج صبح نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلیٰ کے سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق ہوا۔ڈی پی او کا کہنا …
Read More »آئی جی اسلام آبادکی تعیناتی: حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس اسلام آباد کی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں روڈ ایکسیڈنٹ سے متعلق کیس میں آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا تذکرہ بھی ہوا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سید …
Read More »عدالت نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا، کیس کی سماعت کے دوران نیب کی جانب سے آج مزید 9 گواہان کو پیش کیا گیا، مجموعی طور پر نیب کے …
Read More »