Crime

امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دی

وزارتِ داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو پاکستانی نژاد امریکی شہری خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دی۔خدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام پر لاہور میں قید ہیں۔وزارتِ داخلہ نے قونصلر رسائی کی اجازت کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا ہےامریکی …

Read More »

وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس کے درخواست گزار سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی …

Read More »

لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ

لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) نےگزشتہ 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے انفورسمنٹ ونگ نے شہر بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہریوں پر جرمانہ عائد کیا۔ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر 298 افراد کو 4 …

Read More »

جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کے لیے جوڈیشل کردیا۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ تمام 13 خواتین کی شناخت پریڈ میں شناخت …

Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پرسماعت بغیرکارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی ہوگئی۔چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجربینچ نے آج سوا 12 بجے کیس کی سماعت کرنا تھی، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمدعلی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس …

Read More »

بھارتی شخص نے ساتھی خاتون کو کاٹ کر پریشر ککر میں پکادیا

بھارتی شہر ممبئی میں 56 سالہ شخص نے اپنی ساتھی کو درخت کاٹنے والی آری سے قتل کرنے کے بعد جسمانی اعضا کو پریشر ککر میں پکادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خوفناک واقعہ ممبئی کی میرا روڈ سڑک پر واقع ایک اپارٹمنٹ میں آیا جس کے بعد عمر رسیدہ شخص …

Read More »

پرتشدد واقعات میں ملوث خیبرپختونخوا کے 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی

نو مئی کے پرتشدد واقعات میں خیبرپختونخوا سے ملوث 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی ہے، ملازمین کی نشاندہی سی سی ٹی وی فوٹیجز اور تصاویر سے کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق ملازمین پرتشدد احتجاج میں ملوث پائے گئے ہیں، ان کا تعلق محکمہ تعلیم، صحت، پی ڈی اے …

Read More »

وکیل عبدالرزاق شر کےقتل کامقدمہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کیخلاف درج

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل اور عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس میں مدعی عبدالرزاق شرکے قتل کامقدمہ چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف درج کرلیاگیا۔کوئٹہ کے تھانہ شہید جمیل کاکڑ میں مقتول عبدالرزاق شر کے بیٹے کی مدعیت میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے …

Read More »

ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا

صحافی ارشد شریف قتل کیس سپریم کورٹ آف پاکستان نےسماعت کیلئے مقرر کر دیا، ‏چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا، اس حوالے سے اٹارنی جنرل، وزارت خارجہ اور جے آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔‏سپریم …

Read More »

بلوچستان ہائی کورٹ میں سنگین غداری کیس بغیر کارروائی کے مؤخر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں سنگین غداری کا کیس بغیر کارروائی کے موخر کر دیا گیا۔کیس کی کارروائی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث موخر کی گئی، درخواست پر سماعت کی آئندہ تاریخ بعد میں مقرر کی جائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آئین …

Read More »
Skip to toolbar