ہفتہ کی صبح شام کے ساحلی اور وسطی علاقوں کے بعض مقامات پر “اسرائیلی فضائی جارحیت” میں 4 شامی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔شام کی سرکاری ایجنسی نے مزید کہا کہ شام کے فضائی دفاع نے اس حملے کا جواب دیا ہے ۔ یہ حملہ بحیرہ روم کے …
Read More »Crime
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 7دہشتگرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں زاہد خان، عبداللہ، نعمان، اکرم، صدیق، احسن اور شعیب شامل ہیں، گرفتار دہشتگردوں کے …
Read More »رانا ثناء کی منشیات کیس میں ایک روزہ حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثناء اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت لاہور کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں ہوئی، جس میں رانا ثنا …
Read More »بغاوت پر اکسانے کا کیس:شہبازگل پر 22 نومبر کو فردجرم عائد کرنےکا فیصلہ
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر فرد …
Read More »آزادکشمیر: اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق
آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہواپولیس کے مطابق اسکول وین حادثے میں جاں …
Read More »یوکرین نے 10جنگی قیدیوں کو قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ،روس نے ہولناک ویڈیو جاری
روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے فوجیوں پر روسی جنگی قیدیوں کے خلاف قتل عام کا الزام لگاتے ہوئےایک نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے ایسے مناظر شائع کیے جن میں ان کے قید کیے گئے فوجیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر قتل عام کے ثبوت …
Read More »قائم مقام آئی جی پنجاب نے40پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے قائم مقام آئی جی پنجاب پولیس کنور شاہ رخ نے پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دئیے ہیں آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کے چھٹی پر جاتے ہی 10 دن میں 40 پولیس افسران کے تبادلے …
Read More »بلوچستان: نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، 4افرادجاں بحق
بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ڈیری فارم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور لاشوں اور زخمی …
Read More »عراق :گیس سلنڈر پھٹنے سے 10افرادجاں بحق 30 زخمی ہوگئے
عراقی شہر سلمانیہ کے رہاشی علاقے میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے10 افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے ہیں۔ گیس سلنڈر پھٹنے کا یہ خوفناک جمرات کے روز سامنے آیا ہے۔سلیمانیہ کے گورنر حقال ابو بکر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 13 افراد ابھی ملبے کے …
Read More »ہاؤس ریپبلکنز کاامریکی صدربائیڈن کے بیٹے کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف تحقیقات کااعلان
ریپبلکن قانون ساز مہینوں سے صدر بائیڈن کے بیٹے کے خلاف کانگریس کی تحقیقات شروع کرنے کی دھمکیاں دیتے آ رہے تھے۔ یہ تحقیقات 2019 میں ڈیلاویئر میں کمپیوٹر کی مرمت کی دکان پر ہنٹر کے چھوڑے گئے لیپ ٹاپ سے حاصل کیے گئے غیر ملکی تاجروں کے ساتھ کاروباری …
Read More »