Crime

کراچی میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے مدد کا فیصلہ

راچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کر دیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم ڈی جی پاسپورٹ کو پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے لکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایف …

Read More »

ترکیہ کا کرد جنگجوؤں کے خلاف زمینی فوج اور ٹینک میدان میں لانے کا اعلان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سپاہی ٹینکوں کے ساتھ کرد جنگجووں پر یلغار کریں گے۔ صدر ایردوآن نے یہ اشارہ منگل کے روز دیا ہے کہ ان کے ملک کی زمینی افواج شام میں کرد جنگجووں کو نشانہ بنائیں گی۔ان کی طرف …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےفلسطینی لڑکاشہید

فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں منگل کی رات اسرائیلی فوج اور فلسطینی بندوق برداروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک لڑکا شہید اور 4 دیگر فلسطینی زخمی ہو گئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کا …

Read More »

کراچی پولیس اہلکار کے قتل کاملزم خرم سویڈن فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کا امیگریشن ریکارڈ سامنے آگیا ۔امیگریشن پر تصویر بنواتے ہوئے ملزم نے خود کو پراعتماد ظاہر کیا۔ملزم نے بیرون ملک فرار ہونے کےلیے مقتول پولیس اہلکار سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کیا۔ امیگریشن ریکارڈ کے مطابق ملزم خرم کی امیگریشن …

Read More »

اومنی گروپ پر پلی بارگیننگ کا الزام لگانے پرعمران خان کو 9 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

اومنی گروپ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 9 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان کی جانب سے اومنی گروپ کی نیب سے پلی بارگین اور سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ کاروباری معاملات سے متعلق الزام پر اومنی گروپ نے 9 ارب روپے ہرجانے اور غیر …

Read More »

آمدن سےزائداثاثہ جات کیس،احتساب عدالت نےاسحاق ڈارکےخلاف کارروائی ختم کردی

مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے گزشتہ روز محفوظ کیا ہوا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد …

Read More »

اے ایس ایف کی ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی، منشیات سمگلرگرفتار

ایئرپورٹس سکیورٹی فورسز نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جدہ جانے والے مسافر سے 2.200 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی گئی، مسافر محمد الیاس اور اس کی اہلیہ نے آئس ہیروئن بیگ میں موجود پولیتھین پیکٹس میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔حکام کے مطابق اے ایس ایف …

Read More »

اداروں میں بغاوت پر اکسانےکاالزام، شہبازگل پر فردجرم کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام سے متعلق کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر کر دی ہے کرتے عدالت نے شہباز گل اور عماد یوسف کی درخواستوں پر آئندہ سماعت پر دلائل کی …

Read More »

کراچی:پولیس اہلکارکے قتل میں ملوث ملزم سویڈش شہری سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا

قتل ہہونے والا کراچی پولیس کا اہلکار کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کے مطابق ملزم خرم نثارکا آبائی گھرڈیفنس فیز 5 میں جائے وقوع کے قریب ہے، پولیس نے ملزم کے …

Read More »

اسلام آباد کچہری خودکش حملوں کےنامزد ملزمان باعزت بری

آٹھ سال قبل اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کر دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پانچوں ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر مقدمے سے بری کرنے کا حکم دیا، کیس کا فیصلہ جج طاہر محمود نے سنایا۔3 مارچ 2014 کو اسلام آباد …

Read More »
Skip to toolbar