Crime

ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بڈھ بیر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعہ کے باعث پیش آیا جس میں مخالف …

Read More »

گولڈ میڈلسٹ انجینئر اتقا قتل کیس کے مرکزی ملزم کے عدالت سے فرار کا انکشاف

کراچی میں گولڈ میڈلسٹ انجینئر اتقا معین قتل کیس کے مرکزی ملزم کے عدالت سے فرار کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم ظاہر کو گزشتہ روز جیل سے پیشی کے لیے عدالت لایا گیا تھا، 4 بج کر 10 منٹ پر ملزم کو کورٹ سے سٹی کورٹ لاک اپ …

Read More »

جولیان اسانج کو آزادی مل گئی

بیلمارش جیل میں 1901روز سے قید جولیان اسانج کو آزادی مل گئی۔وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے ہیں۔اسانج نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے اعتراف جرم پر آمادگی کی ڈیل کرلی …

Read More »

بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے کا معاملہ : ارم برنی اور اُن کے ٹرسٹ کے گرد گھیرا تنگ

صارم برنی اور اُن کے ٹرسٹ پر گہرے سائے منڈلانے لگے۔ بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور دستاویزات میں رد وبدل کیس میں ایف آئی اے نےمقدمہ کا عبوری چالان عدالت میں جمع کروادیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی اے نےمقدمہ کا عبوری …

Read More »

خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت خارج کر دی۔پی ٹی آئی وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔عدالت نے …

Read More »

فیصل آباد، دوہرے قتل کا گواہ بھی قتل

فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دوہرے قتل کے گواہ کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے مقتول نے مقدمے میں گواہی کے لیے اج عدالت میں پیش ہونا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق بٹالہ کالونی کے علاقے میں نامعلوم موٹر …

Read More »

اسلام آباد پولیس کا. مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، خاتون ساتھی گرفتار

اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈکیت ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران 3 کار چور ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ساتھی خاتون زخمی میں گرفتار کر لی گئی ہے۔پولیس کے مطابق چار …

Read More »

مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

سوات کے علاقے مدین میں ایک شخص کو مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں قتل کرنے کے واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور …

Read More »

لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آتشزدگی، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ کے گھر میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے کے واقعے میں زخمی بچی اور ایک خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر تمام 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، واضح رہے کہ 19 جون کو ستیانہ …

Read More »

سوات میں توہین مذہب کے الزام پر سیاح کا قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے قتل اور پولیس اسٹیشن جلانے کے واقعات کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس نے توہین مذہب کا الگ مقدمہ بھی درج کیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقدمات کی تفتیش کا آغاز کر دیا …

Read More »
Skip to toolbar