اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی …
Read More »Crime
قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی
پاکپتن کی خاتون صحافی کو جہلم کے علاقہ سوہاوہ میں ایک ماہ قبل قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوشین رانا کو تیز دھار آلہ سے قتل کرکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، ان کی لاش لہڑی کے ملحقہ جنگل سے ملی تھی۔پولیس تھانہ سوہاوہ نے …
Read More »فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ149 صفحات پر مشتمل ہے، فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں قائم کیا …
Read More »آسٹریلیا : گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کا حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی
سڈنی کے گرجاگھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ آسٹریلیا کے گرجا …
Read More »زہر دیئے جانے کے خدشے پر بشریٰ بی بی نے درخواست دیدی
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زہر دیئے جانے کے خدشے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔بشریٰ بی بی کو خدشہ ہے کہ انھیں خوراک کے ذریعے زہر دیا جاسکتا ہے۔سابق خاتون اول نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔وکیل …
Read More »پچاس لاکھ ڈالر تاوان وصولی کے بعد بنگلادیشی کارگو جہاز چھوڑ دیا گیا
صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی پرچم والے کارگو جہاز کو چھوڑ دیا۔ بنگلادیشی جہازکی رہائی 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد ممکن ہوئی جس کے بعد صومالی قزاقوں نے کارگو جہاز کو عملے کے 23 افرادسمیت رہا کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق …
Read More »سانحہ نوشکی : کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج
سانحہ نوشکی کے مقدمہ میں سی ٹی ڈی کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر سمیت 8 افراد کو نامزد کیا ہے نوشکی میں دہشت گردوں نے گزشتہ دونوں مسافر بس سے اتار کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کو قتل کردیا تھا۔مقدمہ ایس ایچ او سٹی نوشکی …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کرنے والا اے ایس ایف اہلکار برطرف
کراچی ایئر پورٹ پر بیرونِ ملک سے آئے والد کو دیکھ کر بے ساختہ بھاگنے والی بچی کے بال پکڑ کر دھکا دینے والے اے ایس ایف سب انسپکٹر کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر 10 مارچ کو اے ایس ایف افسر کی جانب …
Read More »بہاولنگر واقعے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی میں شامل افراد کے نام سامنے آگئے
بہاولنگر واقعے کی تحقیقات کیلئے تشکیل جے آئی ٹی کا کنوینئر صوبائی اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان کو مقرر کیا گیا ہے۔تحقیقات کے حوالے سے بنائی گئی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فضل الرحمان جے آئی ٹی کے کنوینر جب کہ کمشنر بہاولپور …
Read More »انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 50 لاکھ سر کی قیمت والا دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد سلیم عرف ربانی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ جب کہ آپریشن کے دوران دو جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سلیم …
Read More »