کالعدم جماعت الاحرار کا بدنام زمانہ سرغنہ محمد عرف مست ملنگ افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔کالعدم تنظیم کا دہشتگرد سرغنہ محمد عرف مست ملنگ افغانستان کے علاقے پکتیکا میں مارا گیا، اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکی ہیں کہ محمد عرف مست ملنگ کیسے ہلاک ہوا۔یاد رہے …
Read More »Crime
آن لائن لون ایپس فراڈ:9 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ
آن لائن لون ایپس معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے گرفتار 9 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا۔راولپنڈی میں گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ مجتبیٰ الحسن کی عدالت میں پیش کیا گیا۔قرض دینے والی آن لائن ایپس سے ادھار لینے والے شہری کی …
Read More »صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کے ضمانتی مچلکے منظور ، رہائی کی روبکار جاری
بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔آج پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے ان کے صاحبزادے راسخ الہٰی کی جانب سے مچلکے دینے پر ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے اعتراض …
Read More »ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین ہے: لاہور ہائیکوٹ
لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق …
Read More »شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے طریقہ کار پر نظر ثانی کی جائے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے لیے طریقہ کار سخت کرنے کا حکم دے دیا۔شہری کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق نے فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے شہری کا نام انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت فورتھ شیڈول میں ڈالنےکا …
Read More »سندھ اسمبلی نے عادی مجرموں کی نگرانی کے لیے برقی کڑا لگانے کا قانون منظور کر لیا
سندھ اسمبلی نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت سندھ میں چوری ، ڈکیتی کے عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا۔ عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی گہنور اسران …
Read More »محکمہ تعلیم میں میرٹ کے برعکس بھرتیاں کرنے پر اسد قیصر کیخلاف مقدمہ درج
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کا اندراج صوابی تھانے میں اینٹی کرپشن صوابی کے افسر کی مدعیت میں کیا گیا ہے جس میں سابق وزیراعلیٰ کے مشیر عبدالکریم خان، ڈپٹی ای …
Read More »توشہ خانہ انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل: عمران خان 17 جولائی کو نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کردی۔نیب نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کردی گئی ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ثبوتوں اورگواہوں کے بیانات کی روشنی میں …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو پوشیدہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور اینٹی کرپشن کو پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو غیرظاہرشدہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے پرویزالٰہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے پولیس اور اینٹی کرپشن کو انہیں غیر …
Read More »اسلام آباد: مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں خاتون سے مبینہ زیادتی
مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری اسلام آباد پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سےمبینہ زیادتی کا واقعہ 13 جولائی کو پیش آیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری …
Read More »