سندھ اسمبلی نے عادی مجرموں کی نگرانی کے لیے برقی کڑا لگانے کا قانون منظور کر لیا

Share

سندھ اسمبلی نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت سندھ میں چوری ، ڈکیتی کے عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا۔ عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی گہنور اسران نے بل سندھ اسمبلی میں پیش کیا جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیامجوزہ قانون کے مطابق چوری و ڈکیتی، اقدام قتل کے ملزمان، کار اور موٹر سائیکل چوری و چھیننے پر برقی کڑا لگایا جائے گا، منشیات سمیت عادی مجرمان کو بھی برقی کڑا لگایا جائے گا

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …