توشہ خانہ کیس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، درخواست میں استدعا کی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے …
Read More »Crime
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق ہوشاب میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کی جانب سے ہلاک دہشتگردوں کے بارے میں بتایا گیا …
Read More »تعویذ کے اثر نہ کرنے پرمرید نے پیر کو قتل کردیا
فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں مرید محمد حسن نے بیوی سے صلح کیلئے پیر بابا سے …
Read More »تخریب کاروں نے سوئی گیس کی لائن دھماکے سے اڑادی، کوئٹہ کی گیس بند
بولان کے علاقے سراج آباد کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے سوئی گیس کی 12 انچ قطر کی پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی۔ڈپٹی کمشنر بولان سمیع اللہ آغا کے مطابق بولان کے علاقے سراج آباد میں گزشتہ رات 8 بجے نامعلوم افراد نے 12 انچ گیس پائپ …
Read More »پنجاب اسمبلی تحلیل، خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، عدالت میں چیلنج
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری میں …
Read More »شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سرکاری سیکیورٹی ہٹا دی گئی
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی راولپنڈی سے سرکاری سکیورٹی ہٹا دی گئی ہےسابق وزیر داخلہ کی رہائش گاہ کی سکیورٹی کے لئے 2002ء میں پنجاب پولیس کے 11 اہل کاروں پر مشتمل سکواڈ تعینات کیا گیا تھا۔شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ …
Read More »کیلیفورنیا: گھر کےاندر فائرنگ، کمسن بچے سمیت 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک گھر کے اندر گھس کر 6 افراد کو قتل کر دیا گیا، مرنے والوں میں کمسن بچہ بھی شامل ہے۔کیلیفورنیا کی پولیس کے مطابق گھر کے اندر ہلاک ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، یہ خوفناک قتل عام ہے جس …
Read More »پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کےانتخابات، وکلاء کی فائرنگ،پولنگ 23 جنوری تک ملتوی
لاہور میں بدنظمی کے باعث پنجاب میں ڈسٹرکٹ بار کونسلز کے سالانہ انتخابات متنازعہ ہو گئے جس کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی نے پولنگ 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔سکیورٹی کے سخت انتظامات میں صوبہ بھر میں وکلا کی جانب سے نمائندوں کے انتخاب کیلئے حق رائے دہی کا استعمال کیا …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائےجانےکا امکان
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے سے متعلق ورکنگ پیپر تیار کر لیا، 16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئی ہیں، لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے ڈیزل کی قیمت بڑھ سکتی …
Read More »سابق ایرانی نائب وزیر دفاع کوجاسوسی اور بدعنوانی کےالزام میں پھانسی
سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ علی رضا اکبری برطانوی شہریت یافتہ تھے اور ان پر برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام تھا۔ ایران کی عدالت کے مطابق علی رضا اکبری کو بدعنوانی اور برطانیہ کے لیے جاسوسی …
Read More »