Crime

سائفر کیس: سابق پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سائفر …

Read More »

سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا کہ فیئر ٹرائل کا حق چلاک ملزم کیلئے نہیں، پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کے بعد عمران خان نے پاکستانی فوج پر جھوٹے الزامات …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیاں: پرویز الٰہی سمیت ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ جب ملزم احتساب عدالت پیش …

Read More »

بشریٰ بی بی اڈیالا جیل سے بنی گالا منتقل، عمران خان کی رہائشگاہ سب جیل قرار

احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کردیاگیا۔احتساب عدالت نے آج توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو 14 سال قید با مشقت …

Read More »

بھارتی عدالت نے انتہا پسند ہندوؤں کومسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دے دی

بابری مسجد شہید کرنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے مغلیہ دور کی ایک اور تاریخی مسجد پر قبضہ کرنے کی ٹھان لی۔بھارت میں ہندو درخواست گزاروں کو گیانواپی مسجد وارانسی میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ریاست اتر پردیش میں ایک اور تاریخی مسجد کو متنازع بنادیا گیا، …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں نمٹا دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان اور …

Read More »

توشہ خانہ کیس :گرفتاری کے 6 گھنٹے بعد بشریٰ بی بی الگ سیل میں منتقل

توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری کے 6 گھنٹے بعد میڈیکل مکمل کرنے کے بعد الگ سیل میں منتقل کردیا گیا۔قبل ازیں اڈایلہ جیل سے خبر آئی تھی کہ احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں …

Read More »

عمران خان وزیراعظم سے سزایافتہ مجرم تک، ایک نظر میں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گزشتہ روز سائفر کیس میں 10سال بامشقت سزا سنائی گئی اور آج انہیں اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت اور کسی بھی عوامی عہدے کے لیے 10 سال نااہلی کی سزا …

Read More »

بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا

توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو گرفتار لیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی اور عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 14، 14 سال قید، 10 سال نااہلی اور 787 ملین روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں …

Read More »

توشہ خانہ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی گئی

توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزاسنا دی گئی۔عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 سال کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا۔عدالت کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر …

Read More »
Skip to toolbar