جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق مندوکئی میں بچے والی بال کا ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھےکہ ایک بچےکا پاؤں لینڈ مائن سے ٹکرا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ کے …
Read More »Crime
دہشتگردی کے واقعات میں لاپتا افراد کی فہرست میں شامل لوگ ملوث پائے گئے: بلوچستان حکومت
کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد کے معاملے پر بیان جاری کردیا۔ترجمان بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ لاپتا افراد کے کمیشن کے پاس کیسز کی تعداد ہزاروں میں نہیں، یہ کمیشن اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے، کمیشن کے سامنے ایسے حقائق بھی …
Read More »بشام میں 5چینی باشندوں پر خودکش حملہ : وفاقی حکومت نے کے پی کے پولیس افسران معطل کر دئیے
بشام میں 5چینی باشندوں کی خودکش حملے میں ہلاکت کے معاملے پر وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا پولیس کے4اعلیٰ افسران کو معطل کردیا، امعطل ہونیوالے گریڈ 20کے دو اور گریڈ 18کے دو پولیس افسر وں میں سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ بھی شامل ہیں، معطل ہونے والوں میں ڈی آئی …
Read More »سعودیہ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل
سعودی عرب کے دارالحکومت میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد قتل کر دیے گئے جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔سعودی پولیس کے مطابق افسوسناک واقعے میں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔سعودی پولیس کا …
Read More »دس لاکھ نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو ماردی
لاہور میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر بہو کو گلا دبا کر قتل کر دیا جبکہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں نے مبینہ …
Read More »چار سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
نوشہرو فیروز میں عید کے دن 4 سالہ بچی دعا سولنگی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق سندھ کے شہر نوشہر و فیروز کے علاقے ٹھارو شاہ کے قریب 4 سالہ بچی سے زیادتی اور اس کے …
Read More »درگاہ شاہ نورانی المناک حادثہ: جاں بحق افراد کی اجتماعی تدفین کا فیصلہ
بلوچستان کے علاقے حب میں شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔درگاہ شاہ نورانی المناک حادثے میں جاں بحق 17 افراد کی میتیں ٹھٹھہ میں گاؤں قاسم جوکھیو پہنچا دی گئیں …
Read More »شاہ نورانی حادثہ: وفاقی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا اظہار افسوس
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شاہ نورانی روڈ پر زائرین سے بھرا کا ٹرک کھائی میں گرنے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ داخلہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔دوسری جانب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے …
Read More »بشریٰ بی بی کی عید پر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
عید الفطر کے موقع پر بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل لایا گیا۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات تقریباً ایک …
Read More »عدت میں نکاح کیس : پراسیکیوٹر کا تبادلہ کر دیا گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیل میں دلائل دینے والے پراسیکیوٹر کا تبادلہ کر دیا گیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر کے پراسیکیوٹر عدنان علی کو تعینات کر دیا گیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس …
Read More »