سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف فیصلہ سنایا جس میں لاہور پولیس کے سابق چیف غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل کیا گیا ہے۔عدالت نے کہا کہ پنجاب میں …
Read More »Crime
پنجاب میں انتخابات میں تاخیر کا معاملہ، سپریم کورٹ نے معاملہ ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس کو بھجوادیا
سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پنجاب میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے کو ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس میں سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری …
Read More »وکالت اور حلف نامے پر عمران خان کےدومختلف دستخط،لاہورہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا
حلف نامے اور وکالت نامے پر عمران خان کے دو مختلف دستخطوں پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے نوٹس لے لیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت میں جسٹس طارق سلیم نے عمران خان کے وکیل اظہر صدیق سے مکالمہ کیا کہ …
Read More »سپریم کورٹ نےتمام ہائیکورٹس کو جاری تحقیقات،مقدمات کالعدم قرار دینے سے روک دیا
سپریم کورٹ کے مطابق ہائیکورٹ کو تحقیقات یا ایف آئی آر کالعدم قرار دینے کا اختیار نہیں، ہائی کورٹس ضابطہ فوجداری کی دفعہ 561 اے کا اختیار استعمال نہیں کر سکتیں، ملزمان نے ٹرائل کورٹ میں بریت کی درخواست دی ہو تو ہی 561 کا اختیار استعمال ہوسکتا ہےعدالت عظمیٰ …
Read More »شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی پر دہشتگردوں کا حملہ،7حملہ آورمقابلے میں ہلاک
شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی کی ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق میران شاہ سے بنوں ملزمان منتقل کرنے والے اسکواڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، دہشت …
Read More »ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی عدالت میں چیلنج
نگران پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیا، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے ایک درخواست دائر کی گئی، جس میں الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا …
Read More »آن لائن فراڈ سےشہری کو ساڑھے 12 لاکھ سے محروم کردیاگیا
کراچی میں جعلساز نے نجی بینک کا نمائندہ بن کر صارف سے تفصیلات لیں اور ساڑھے 12 لاکھ روپے نکلوا لیے۔بینک صارف نے بتایا کہ بینک کے یو اے این نمبر سے فون آیا، کنٹری کوڈ پاکستان کا نہیں تھا، میں بینک کے یو اے این نمبر سے ہی دھوکا …
Read More »سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
شوکت تترین کے خلاف درج ایف آئی آر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سابق وزیرِ خزانہ اور تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ شوکت ترین کے خلاف مقدمے کے مدعی کا نام ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔ …
Read More »سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنےوالوں کےخلاف تحقیقات کاحکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا جبکہ اسپیشل جے آئی ٹی کے سربراہ کی سرزنش کی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے استفسار …
Read More »اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر پھر بمباری
اسرائیلی فوج نے پیر کی علی الصبح غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس سے متعلق اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہےکہ فلسطینی علاقے سے راکٹ فائر کیے جانے کے بعد غزہ پر بمباری کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی علی الصبح غزہ کی پٹی پر کئی دھماکے رپورٹ ہوئے …
Read More »