نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے قوم سے وعدہ ہے کہ ریاست پاکستان پر حملے میں ملوث کسی فردکوبھی نہیں چھوڑیں گے۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی جس پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات …
Read More »Crime
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خاتون صحافی سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار
امریکی جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون صحافی اور کالم نگار جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دے دیا ہے ۔جین کیرول نے الزام لگایا تھا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 برس پہلے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، خاتون کی عمر …
Read More »اینٹی کرپشن نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گرفتار کر لیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو ان کےگھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آج صبح 4:30 بجے عمر چیمہ کو حراست میں لیا۔۔دوران گرفتاری اینٹی کرپشن …
Read More »نیو گیسٹ ہاؤس پولیس لائن کو عدالت کا درجہ دے دیا گیا، عمران خان پولیس لائن منتقل
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف کیس کی سماعت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں ہوگی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق نیو گیسٹ ہاؤس پولیس لائن کو ایک مرتبہ کے لیے عدالت کا درجہ دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »عمران خان کی زمان پارک میں کالے بکروں کے دائرے میں تفتیشی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دس مقدمات کی تفتیشی کرنے والی جے آئی ٹی کے زمان پارک پہنچنے پر ٹیم کے گرد کالے بکروں کا دائرہ بنادیا۔عمران خان کے خلاف دس مقدمات کی تفتیش اور جے آئی ٹی کے دورہ زمان پارک کی اندرونی کہانی اور چشم کشاء …
Read More »لاہور سمیت دیگر شہروں میں سی ٹی ڈی کی کاروائیاں، 11دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے مختلف کارروائیوں میں 11دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق کالعدم القاعدہ، داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔سی ٹی ڈی کے …
Read More »مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو طلب کر لیا
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 10 اور11 مئی کوشامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیںنوٹس میں کہا گیا ہےکہ تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 153میں عمران خان پیش ہوں، اس کے علاوہ انہیں تھانہ رمنا میں ہی درج مقدمہ نمبر 154 میں 10 …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان ، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی خلاف قانون قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب میں طلبی کو خلاف قانون قرار دے دیااسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے توشہ خانہ نیب تحقیقات کے کیس میں طلبی پر عمران خان اور بشریٰ بی بی …
Read More »مقبوضہ کشمیر کےعلاقے راجوڑی میں دھماکے، 5 بھارتی فوجی ہلاک
مقبوضہ کشمیر کےعلاقے راجوڑی میں دھماکے، 5 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔بھارتی سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں جمعے کی صبح سے جاری لڑائی کے دوران حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد کا استعمال کر کے پانچ بھارتی فوجی ہلاک کر دیےبھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیرکےعلاقے راجوڑی میں …
Read More »زمان پارک تفتیش کے لئے آنے والی پولیس جے آئی ٹی کے سامنے عمران خان پیش ہوگئے
عمران خان زمان پارک ہنگامہ آرائی کے 10 کیسز میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے روبرو شامل تفتیش ہوگئے۔ پنجاب پولیس کی 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ایس ایس پی عمران کشور کی زیر قیادت زمان پارک پہنچی اور ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش اور شواہد جمع کرنے …
Read More »