امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قتل کے مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ریاست الاباما میں قتل کے مجرم کو متنازع طریقہ کار سے نائٹروجن سزائے موت دی گئی۔اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اس طریقہ کار کو غیر انسانی یا ذلت آمیز سلوک …
Read More »Crime
پی ٹی آئی کے لاہور دفترمیں آگ لگ گئی
پاکستان تحریک انصاف کے لاہور دفتر میں آتشزدگی کے باعث ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔آگ لگنے کاواقعہ پی ٹی آئی کے جیل روڈ پر واقع دفترمیں پیش آیا۔زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے پہلے سروسز اور پھر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔آگ لگنے سے آفس کی …
Read More »طالبان حکومت نے غیر شادی شدہ خواتین کی ملازمت اور سفری سہولتوں تک رسائی مشکل بنا دی
اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان حکومت غیر شادی شدہ خواتین کی ملازمت اور سفری سہولتوں تک رسائی محدود بنا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوئی سرپرست ساتھ نہ ہو تو خواتین کے لیے سفر اور صحتِ عامہ کی سہولتوں تک رسائی بھی مشکل …
Read More »سانحہ 9مئی : عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پی ٹی …
Read More »ہائیکورٹ نے بہو کو ساس کی خدمت کا حکم سنا دیا
بھارت کی جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے خواتین کو اپنی بوڑھی ساس کی خدمت کرنے کا پابند قرار دے دیا۔بھارتی عدالت نے ’منوسمرتی‘ کی کچھ سطروں کا بھی حوالہ دیا اورخواتین کیلئے بزرگ سسرال والوں کی خدمت کو ’ثقافتی عمل‘ قرار دیا۔عدالت نے مزید کہا کہ ’کسی بھی دنیا میں برہما …
Read More »قانون نافذ کرنے والے ادارے مغوی مزدوروں کو بازیاب کرانے میں ناکام ، آپریشن جاری
بلوچستان کے ضلع کیچ میں موبائل فون ٹاور کی تنصیب کے لیے کام کرنے والے 5 مزدوروں کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا، لیویز حکام کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔گزشتہ روز کیچ کے علاقے ڈنڈار سے 5 مزدوروں کو اغواء کیا گیا تھا۔لیویز حکام کے …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق …
Read More »شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کرنا پڑا۔اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی (آر آئی …
Read More »دوران عدت نکاح کیس: خاور مانیکا آج اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ آج دوران عدت نکاح کیس سے متعلق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے۔عدالت نے شکایت کنندہ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر رکھا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاور مانیکا …
Read More »توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ اور 190 ملین پائونڈ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل بینچ نے سماعت کی جس کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان …
Read More »