فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم کردی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی افضل ساہی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار حکومت کے مؤثر ترین صوبائی وزیر تھے۔علی افضل ساہی کا نام …
Read More »Crime
نیب ٹیم 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی
قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالا جیل میں موجود ہے جس کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن …
Read More »القادر ٹرسٹ کیس؛ نیب نے بشریٰ بی بی سے 11 سوالات کے جواب مانگ لیے
القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے 11 سوالات کے جواب مانگ لیے۔ القادر ٹرسٹ (190 ملین پاؤنڈ) کیس میں بشریٰ بی بی سے نیب راولپنڈی آفس میں تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش کی گئی ، جہاں …
Read More »سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر عدالت میں سرنڈر کر دیا
نیب لاہور کے کیس میں نامزد ملزم سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے سابق سینیٹر وقار احمد کے خلاف کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ …
Read More »بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست ضمانتِ منظور
لاہور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔خاور مانیکا کی رہائی سے متعلق درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے خاور مانیکا کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے …
Read More »مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیدیاگیا
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی …
Read More »امریکا کے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے
امریکا نے شام میں ایران اور حامی گروپ کی تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ 8 جنگجو جاں بحق ہو گئے۔ان حملوں میں البو کمال شہر کے قریب ایک تربیتی مرکز اور مایادین شہر …
Read More »عمران خان کے توشہ خانہ ،190ملین پاؤنڈز کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری
توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیس میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی تھی، احتساب عدالت نے جیل سپریٹنڈنٹ کو وارنٹ کی تعمیل کیلئے قانون …
Read More »نوجوان لڑکی کی ہلاکت: مقتولہ کے والد کی درخواست پر شوہر گرفتار
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں 22 سالہ لڑکی کے قتل کے کیس میں مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ابرار بگٹی کے خلاف مقدمہ لڑکی کے والد نے درج کرایا۔گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں واقع فلیٹ میں پر اسرار فائرنگ سے 22 …
Read More »سابق جج شوکت عزیز کی کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے اور کہا ہے کہ اس کیس سے میرے بنیادی انسانی حقوق جڑے ہوئے ہیں۔سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی …
Read More »