عمران خان کے توشہ خانہ ،190ملین پاؤنڈز کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری

Share

توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیس میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی تھی، احتساب عدالت نے جیل سپریٹنڈنٹ کو وارنٹ کی تعمیل کیلئے قانون کے مطابق اقدامات کا حکم دےدیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar