پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ سائفر کیس میں عمران خان کو انصاف دلانے کے لیے امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ میں باہر کے …
Read More »Crime
پرویز الہیٰ کو طبعی معائنہ اور ٹیسٹ رپورٹس کلئیر آنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویزالہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا، طبعی معائنہ اور ٹیسٹ رپورٹس کلئیر آنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویزالہٰی کو گزشتہ رات سے دل …
Read More »سائفر کیس میں سپریم کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر ضمانت دی، جس کے اثرات ٹرائل پر نہیں ہوں گے، شاہ خاور
ایف آئی اے کے اسپیشل پراسکیوٹر شاہ خاور نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سپریم کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر ضمانت دی، سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ ضمانت کے اثرات ٹرائل پر نہیں ہوں گے جبکہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی نے کہا …
Read More »عمران نے توشہ خانہ فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جبکہ عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر …
Read More »پرویز الہٰی کے دل میں تکلیف، جیل سے اسپتال منتقل
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف پر آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے، ان کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی۔ …
Read More »جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم محمد امین بیگ جعلی ڈگری بنانے میں ملوث تھا اور انٹرنیشنل یونیورسٹی سری لنکا کے نام سے جعلی ڈگری جاری کرتا تھا۔ایف آئی اے …
Read More »چنیوٹ میں 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 50 افراد کے قاتل کو ساتھی سمیت چنیوٹ میں مقابلے میں ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی چنیوٹ کے علاقے میں کی گئی، دہشت گرد غضنفر ندیم کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے تھی۔حکام …
Read More »درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری
درگاہ لعل شہباز قلندرؒ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری ہوگیا۔ وزیر اوقاف عمر سومرو نے درگاہ کے منیجر کو معطل کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ترجمان محکمہ اوقاف کے مطابق درگاہ لعل شہبازقلندر سے ایک ماہ میں ایک کروڑ تئیس لاکھ بہتر ہزارآٹھ …
Read More »چندرشیکھر کا جیکولین فرنینڈس کیخلاف نئے حقائق سامنے لانے کا اعلان
بھارتی فراڈیے سوکیش چندر شیکھر نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے خلاف نئے حقائق سامنے لانے کا اعلان کردیا۔چندرشیکھر شواہد سامنے لانے کا فیصلہ جیکولین فرنینڈس کے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے اگلے ہی دن کیا ہے اور کہا کہ دنیا کے لیے ضروری ہوگیا ہے کہ وہ پورا …
Read More »قصور میں کمسن بچوں کی ویڈیو بنانے کے کیس میں تینوں ملزمان بری
پنجاب کے ضلع قصور میں 8سال قبل کمسن بچوں کی ویڈیوز بنانے والے تینوں ملزمان بری ہو چکے ہیں۔دو سال قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔مقدمہ ہائیکورٹ میں آیا تو دو رکنی بینچ نے ملزمان کی عمر قید کالعدم …
Read More »