Crime

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے فیض حمید پیش نہ ہوئے، دوسرا نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ

فیض آباد دھرنا کمیشن میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پیش نہ ہوئے جس پر انہیں دوسرا نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے، انہیں شارٹ نوٹس …

Read More »

ڈی سی لاہور نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

ڈپٹی کمشنر لاہور نے سانحہ 9مئی کے واقعات میں ملوث ملزمہ اور پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، جسٹس علی باقرنجفی کی عدالت میں سرکاری وکیل نے رپورٹ جمع …

Read More »

دیربالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

دیربالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے.افسوسناک حادثہ دیربالا کے علاقے سلام کوٹ میں پیش آیا جہاں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں ایک خاتون اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔حادثے کی اطلاع …

Read More »

توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کی درخواست خارج کردی۔توشہ خانہ کے تحائف کو الیکشن کمیشن کے کاغذات میں ظاہر نہ کرنے والے سیاستدانوں کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کارروائی کی درخواست خارج کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے …

Read More »

سزایافتہ سابق فوجی افسر عادل راجہ کی پوسٹ جعلی قرار، پولیس کا کاروائی کا فیصلہ

ٹیکنالوجیز کے ذریعے ایک طرف آسانیاں اور دوسری طرف مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ اب کسی بھی چیز کو کچھ کا کچھ بناکر پیش کیا جاسکتا ہے۔دیکھنے والے محض ہیڈ لائن یا تصویر دیکھ کر منفی رائے قائم کرلیتے ہیں اور جذباتی ہوجاتے ہیں۔ بہت سوں کو سوشل میڈیا کی پوسٹس …

Read More »

پی ٹی آئی کو عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت مل گئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو سابق وزیراعظم اور پارٹی بانی عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دے دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سابق پی ٹی آئی سے پارٹی ٹکٹوں کی مشاورت کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر …

Read More »

ڈپٹی کمشنر تھری ایم پی او جاری نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے کیس کی …

Read More »

شامی دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ

شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہےشامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں …

Read More »

پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر نے کا انکشاف

آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان کا کہنا ہے کہ پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لیے۔جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے بتایا ہے کہ رواں سال پولیس پر 137 دہشت گرد حملوں کو ناکام بنایا۔ان …

Read More »
Skip to toolbar