Education

تحریک انصاف حکومت نے عبدالولی خان یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں پی ٹی آئی دور حکومت میں غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ دستاویز کے مطابق سال 16-2015 میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں 250 سے زیادہ غیرقانونی بھرتیاں ہوئیں اور ان غیرقانونی بھرتیوں کے باعث خزانے کو 21 کروڑ 50 لاکھ روہے کا نقصان ہوا۔دستاویز میں …

Read More »

مذہبی طلباء تنظیم نے جامعہ کراچی میں طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیا

مذہبی طلباء تنظیم جمعیت نے جامعہ کراچی میں ایک طلبہ تنظیم نے طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیا۔ہندو طلبہ نے آج جامعہ کراچی میں ہولی منانے کا اعلان کیا تھا تاہم ایک طالبہ نے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ میں ہندو مذہب سے تعلق رکھتی ہوں اور …

Read More »

سندھ پبلک سروس کمیشن 2020ءامتحانات میں جعل سازی، گڑ بڑاور کرپشن، امتحانات دوبارہ لینے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن 2020 کے امتحانات سےمتعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 2020 کے امیدواروں سے 2 ماہ میں دوبارہ امتحان لینےکا حکم دے دیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ امتحانات ہائی کورٹ کے آفیشل اسائنی اور اسسٹنٹ رجسٹرار کی زیر نگرانی لیے …

Read More »

ایچ ای سی کی خود مختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

وفاقی حکومت نے ایچ ای سی کو اعلی اختیاراتی خود مختار فورم کے بجائے وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے قیام کے آرڈیننس 2002 میں ترامیم کی جائیں گی ۔اس حوالے سے وزیر تعلیم نے کہا کہ ایچ ای سی آرڈیننس 2002 میں …

Read More »

پرائیویٹ سکول میں طالبعلم کو اردو زبان بولنے پر سزا،تحقیقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی قائم

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں سوِلائزیشن سکول میں کمسن طالبعلم کو انگریزی کے بجائے اردو زبان بولنے پر سزا دینے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ڈی جی پرائیویٹ اسکول محمد افضال نے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا …

Read More »

یوٹیوب نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے”اسٹڈی ہال” کی سہولت دیدی

یوٹیوب نے بالخصوص امریکی طلبا و طالبات کو کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے ’اسٹڈی ہال‘ کے نام سے ایک منظم پروگرام شروع کیا ہے، یوٹیوب ایپ میں موجود لاتعداد موضوعات پر اب کالج کریڈٹس حاصل کیے جا سکیں گے جس کے لیے کچھ فیس ادا کرنا ہوگی۔یوٹیوب کے …

Read More »

حکومت مدارس میں جدیدتعلیم کی فراہمی میں ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ دورہ بلوچستان کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے ملاقات میں علماء کی خدمات کو سراہا۔وفد سے گفتگو میں …

Read More »

پنجاب بھر کےسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کو 8جنوری تک بڑھادیا گیا

پنجاب کے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کو 8 جنوری تک بڑھا دیا گیا۔محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری سکولوں …

Read More »

انٹر بورڈ امتحانات: 38 کالجوں کےتمام طلبہ فیل

انٹربورڈ امتحانات کے نتائج نے کراچی کے تعلیمی نظام اور اساتذہ کی قابلیت پر سوال کھڑے کر دئیے ، اڑتیس ( 38) کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، …

Read More »

امریکا :90 سالہ پردادی نےگریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

امریکا سے تعلق رکھنے والی جوئس ڈیفائو نامی 90 سالہ پردادی نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی۔جوئس ڈیفائو نامی 90 سالہ معمر خاتون نے 1951 میں معاشیات کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے الینوائے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا لیکن ان کی گریجویشن 2022 میں مکمل ہوئی ہے۔جوئس ڈیفائو نے ڈگری …

Read More »