سپریم کورٹ آف پاکستان کے نوٹس پر وزارت خزانہ کی رپورٹ تاحال رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نہیں پہنچی، جس پر عدالت کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے۔قبل ازیں الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ذرائع کے مطابق انتخابات کیلئے …
Read More »Uncategorized
پنجاب میں عام انتخابات کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے
الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی دار الحکومت کے 30 حلقوں میں امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے گئے، پی پی 145 سے حمزہ شہباز کو انتخابی نشان مور جاری کیا گیا جبکہ پی پی 145 سے پی ٹی آئی کے وقار احمد کو پارٹی کا انتخابی نشان بلا …
Read More »آج پی ٹی آئی سےمذاکرات کا صرف ون پوائنٹ ایجنڈا ہو گا ، وزیراعظم
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ایک بار پھر اعتماد کرنے پر پورے ایوان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تین …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا، وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قرارداد پیش کی۔ وزیراعظم نے آج اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کودیئے گئے ظہرانے کے بعد قومی اسمبلی …
Read More »تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات آج شام ہونگے
الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج مذاکرات شروع کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف آمادہ ہوگئے ہیں، جے یو آئی تحفظات کے باعث مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں ہوگی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں آج سپریم …
Read More »شہباز شریف کا آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ظہرانے میں مشاورت کی جس کے بعد انہوں نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے اتحادی ارکان اسمبلی سے مشاورت کی …
Read More »پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب دینے کی سمری پارلیمنٹ بھیج دی گئی
وفاقی کابینہ کابینہ نے الیکشن کےلیے فنڈز کے اجرا کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔اعلامیے کے …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پرمستعفی پی ٹی آئی ارکان کا پارلیمنٹ گیٹ پر دھرنا
قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت نہ ملنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے اراکین قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ پر دھرنا دیا۔پی ٹی آئی کے کراچی سے ارکان اسمبلی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا اعلان کیا تھا تاہم ترجمان قومی …
Read More »انتخابات ایک ساتھ یا علیحدہ، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، حکمران اتحاد کا متفقہ فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ ملک میں الیکشن سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو ، میاں افتخار، خالد مقبول صدیقی، آفتاب شیرپاؤ، خالد مگسی، آغا حسن بلوچ، چوہدری سالک …
Read More »تحریک انصاف نے پنجاب میں متعدد حلقوں کے امیدوار تبدیل کر دیئے
تحریک انصاف نے متعدد حلقوں سے پارٹی ٹکٹ تبدیل کردیئے جبکہ زیرالتوا حلقوں کے ٹکٹ بھی جاری کردیئے گئےعمران خان کی زیرصدارت ریویو کمیٹی نے اعتراضات کی درخواستوں کا جائزہ لیکر ٹکٹوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا،تحریک انصاف کی طرف سے تبدیل شدہ حلقوں میں نئے امیدواروں اور زیرالتوا حلقوں …
Read More »