Uncategorized

امریکی سپلائی بند، ’بھارتی ساختہ‘ تیجاس طیارے گراؤنڈ ہونے کا امکان

امریکا کی جانب سے سپلائی بند ہونے کے پیش نظر ’بھارتی ساختہ‘ تیجاس طیارے گراؤنڈ ہونے کا امکان ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈفینس آوٹ پوسٹ نامی اکاؤنٹ نے لکھا کہ امریکی جیٹ انجن بنانے والی کمپنی جنرل الیکٹرک نے ’تیجاس ایم کے – ون ’ اور ’ایم کے …

Read More »

نگران وزیرِ اعلیٰ کے انتقال کے بعد پختونخوا کابینہ تحلیل ہوچکی ، کنور دلشاد

الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد کابینہ تحلیل ہو چکی ہے۔کنور دلشاد نے کہا کہ جب تک نگران وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں ہوتا ، تمام اختیارات گورنر کے پاس رہیں گے، سینیٹ میں لیڈر آف …

Read More »

اسد عمر پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے

اسد عمر نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی گزارنے کے بعد …

Read More »

سکھ رہنما کا قتل: امریکا کا بھارت سے ڈومور کا مطالبہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، جس کی وجہ سے نئی دہلی اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔ستمبرمیں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتانی علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ …

Read More »

میاں اسلم اقبال کے بھائی نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بھائی میاں امجد اقبال نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔امجد اقبال نے کہا کہ وہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پی ٹی آئی نے جو راستہ اختیار کیا وہ ملک …

Read More »

نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لیے، عدالت نے ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی جائیداد واپسی کے …

Read More »

لاہور میں اسموگ کوالٹی بہتر ہونے کے باوجود پولیس نےمارکیٹیں بند کرادیں

لاہور میں اسموگ لاک ڈاؤن کے دوران کھلنے والی تمام دکانیں پولیس کی جانب سے بن کرا دی گئی ہیں۔گزشتہ روز اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 8 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوا تاہم نگراں حکومت نے جمعرات اور جمعے کے لیے مارکیٹس …

Read More »

بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور شروع کر دیا

بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور شروع کر دیا۔عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین جینز نے کہا کہ بیلجیئم فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے۔الجزیرہ چینل سے بات کرتے ہوئے بیلجیئن وزیر نے کہا کہ ہماری …

Read More »

علامہ اقبال کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی

لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ساجد …

Read More »
Skip to toolbar