پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے راولپنڈی پولیس نے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیتے ہوئے لانگ مارچ کے لیے 10 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنجاب پولیس کے لانگ مارچ کے لیے سیکیورٹی پلان کے مطابق پنجاب ہائی وے پٹرولنگ …
Read More »Uncategorized
امریکی خاتون اسپیکر نینسی پیلوسی ڈیموکریٹ پارٹی کی سربراہی سےمستعفی
امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون اسپیکر نینسی پیلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔نینسی پیلوسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری میں ایوان میں ریپبلکنز کے کنٹرول سنبھالنے پر عہدہ چھوڑ دیں گی، اب وقت آگیا ہے کہ نئی نسل ڈیموکریٹک …
Read More »شمالی کوریا نے مشرق کی جانب 2بیلسٹک میزائل فائرداغ دئیے: جنوبی
شمالی کوریا نے مشرق کی جانب بیلسٹک میزائل فائرکیا ہے یہ الزام جنوبی کوریا نے اپنے پڑوسی ملک شمالی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب میزائل فائر کیا ہے۔جنوبی کوریا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مشرق …
Read More »توشہ خانہ چوری سے عمران خان کی صداقت و امانت کالبادہ اترگیا،وزیر دفاع خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ سے چوری میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، توشہ خانہ کی چوری سے خان صاحب کی صداقت اور امانت کا لبادہ اتر گیا ہے، آن لائن تقریروں سے تحریکیں نہیں چلتیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے …
Read More »سو فیصد یقین ہےکہ مجھ پر اسنائپر نے فائرنگ کی،عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اسٹیبلشمنٹ اور ہماری حکومت خارجہ پالیسی پر ایک پیج پر تھے، دورۂ روس سے واپسی پر اختلافات پیدا ہوئے۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری …
Read More »یو اے ای میں اسرائیلی سفارتخانےسےپہلا پاسپورٹ جاری
اسرائیل کے سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں پیدا ہونے والے اسرائیلی بچے کو پہلا پاسپورٹ جاری کر دیا۔یہ پہلا موقع ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کسی بھی اسرائیلی کو پاسپورٹ جاری کیا گیا ہےعرب ریاست میں تعینات اسرائیلی سفیر امیر ہائیک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک …
Read More »ہی ٹی آئی لانگ مارچ 21 نومبر تک راولپنڈی پہنچنے کاامکان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت مشاورتی اجلاس میں حقیقی آزادی مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ پر مشاورت مکمل کر لی گئی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ 21 نومبر کو پنڈی پہنچنے کا امکان ہے مارچ کی پنڈی پہنچنے کی حتمی تاریخ کااعلان …
Read More »اپنےوالد ٹرمپ کی انتخابی مہم کاحصہ نہیں بنوں گی، ایوانکا ٹرمپ
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے والد کی الیکشن مہم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024ء کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا …
Read More »فرح گوگی،شہزاد اکبر سے عمران خان کے سعودی تحفے 75 لاکھ درہم میں خریدے، عمر فاروق ظہور کا انکشاف
توشہ خانہ کے تحفے خریدنے والا دبئی کا تاجر سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کو 75 لاکھ درہم کے تحفے دیئے گئے تھے، اس میں مہنگی ترین گھڑی سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے توسط سے دبئی کے …
Read More »عمران خان کے دونوں بیٹے سخت سیکورٹی میں لندن واپس لوٹ گئے
عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان زمان پارک لاہور سے واپس لندن روانہ ہوگئے۔اپنے والد عمران خان کی عیادت کیلئے پاکستان آئے قاسم اور سلمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوئے، زمان پارک لاہور سے روانگی کے وقت سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔قاسم اور سلمان …
Read More »