پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اگلے جمعے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج پرویز الہٰی اور محمود خان میرے ساتھ بیٹھے ہیں، آج بڑے اہم فیصلے کا اعلان …
Read More »Uncategorized
بلاول بھٹونے مودی کو گجرات کا قصائی کیوں کہا،انتہاپسند ہندوتلملا اٹھے
اقوام متحدہ میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مودی کو آئینہ دکھانے پر بھارت میں انتہاپسند تلملا اٹھے۔مودی کی جماعت بی جے پی نے آج ملک گیر احتجاج کی کال دے دی، ممبئی، پونے، پٹنہ، اڑیسہ، چندی گڑھ، مدھیہ پردیش میں مظاہرے کیے جا رہے ہیںاقوام متحدہ میں بلاول …
Read More »عمران خان کا لبرٹی چوک میں خطاب،پرویزالٰہی اور محمود خان بطورخاص مدعو
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ اور وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان آج شام چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اہم خطاب کے موقع پر ان کے ساتھ بیٹھیں گے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے زمان پارک میں ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو …
Read More »مسلم لیگ ن کاوزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور سپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف سے بھی اہم مشاورت کی ہے، گرین سگنل …
Read More »پنجاب اسمبلی تحلیل روکنےکےلئےپرویز الٰہی کی حمایت یا تحریک عدم اعتماد، شہبازشریف نےاجلاس طلب کر لیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے متوقع اعلان کے پیش نظر صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں اسمبلی تحلیل کو روکنے کے لئے آئینی و قانونی آپشنز پر حتمی مشاورت اور پرویز …
Read More »وزیر اعلٰی پنجاب سے کابینہ اجلاس میں تلخی، سردارحسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی
٦ پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی، استعفی بھیجوا دیا۔گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے تلخی کلامی ہوئی، صوبائی وزیر احتجاجاً کابینہ اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے، اجلاس …
Read More »عمران خان آج 2صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج بروز ہفتہ پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ اس سلسلہ میں لبرٹی چوک لاہور میں اجتماع منعقد کیا جائے گا۔ گزشتہ روز صحافیوں اور تجزیہ نگاروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا …
Read More »امریکی سینیٹ نےریکارڈ 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ منظور کر لیا
امریکی سینیٹ نے ریکارڈ 858 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رقم صدر بائیڈن کے تجویز کردہ دفاعی بجٹ کی رقم سے 45 ارب ڈالر زیادہ ہے جبکہ اس میں فوج کے …
Read More »ہم جنس پرست بھارت نژاددوسری بار آئرلینڈ کا وزیراعظم منتخب
آئرلینڈ میں دوسری بار بھی بھارتی نژاد لیو ویرادکر وزیراعظم منتخب ہوگئے جو اس عہدے پر کم ترین عمر رکھنے کے علاوہ اعلانیہ ہم جنس پرست بھی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ میں اتحادی جماعتوں نے ایک بار پھر ملک کے دوسرے بڑے عہدے تانشت کے لیے …
Read More »بھارتی جنگی جنون، جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک مزائل “اگنی 5” کا تجربہ
بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی-5‘‘ کا تجربہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل “اگنی-5” کو مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے جو 5 ہزار 400 کلومیٹر کے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ یہ پہلے سے طے …
Read More »