عمران خان کا لبرٹی چوک میں خطاب،پرویزالٰہی اور محمود خان بطورخاص مدعو

Share

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ اور وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان آج شام چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اہم خطاب کے موقع پر ان کے ساتھ بیٹھیں گے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے زمان پارک میں ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو خطاب میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت دی جسے چودھری پرویز الہیٰ نے قبول کرلیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ اہم خطاب کے موقع ہر عمران خان کے ساتھ ہوں گے۔ چودھری پرویز الہیٰ شام 7 بجے دوبارہ زمان پارک پہنچیں گے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان بھی عمران خان کے خطاب کے دوران ان کے ساتھ بیٹھیں گے۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *