وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور، شاہدرہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے، عالمی مالیاتی ادارے کی بیڑیاں کٹ جائیں …
Read More »Uncategorized
اسپیکر نے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب کرلیا
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے آج شام 5 بجے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔واضح رہے کہ سپریم …
Read More »گورنر اسٹیٹ بینک الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرے، سپریم کورٹ کاحکم
چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر چیف جسٹس کی …
Read More »سپریم کورٹ کا حکم وفاقِ پاکستان پر حملہ ہے، پارلیمان کےاختیار کا تحفظ کریں گے، حکومتی اتحاد
حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے حکم نامے پر شدید ردعمل دیا۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ قانون ابھی بنا بھی نہیں، نافذ بھی نہیں ہوا، ایک متنازع اور یکطرفہ بینچ بنا کراس قانون کو جنم لینے سےہی روک دیاگیا ہے، عدالتی فیصلہ عدل و …
Read More »لاہور والوں ضرورت پڑے تو آپ کو باہر نکلنا ہے، عمران خان
پی ٹی آئی کارکنان کو مخاطب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہے کہ لاہور والوں سب سے زیادہ آپ کی ٹریننگ کر رہا ہوں، جب ضرورت پڑے تو آپ کو باہر نکلنا ہے۔لاہور میں افطار کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین …
Read More »پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی، کل سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی
پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجراء کے معاملے پر کل سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سماعت میں بینچ کے تینوں ارکان یعنی چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شریک ہونگےتینوں ججز اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ …
Read More »عدالت عظمیٰ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ پر تا حکم ثانی عمل درآمد روک دیا
عدالت عظمیٰ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ پر تا حکم ثانی عمل درآمد روک دیاحکم نامے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کی گئیں، ایکٹ بادی النظر میں عدلیہ کی آزادی اور اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، …
Read More »پارلیمنٹ کو قانون سازی سے روکنے کا اختیار کسی کو نہیں دیاجاسکتا، حکمران اتحاد
اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پارلیمان کو قانون سازی سے روکنےکا اختیار کسی کو نہیں دیا جاسکتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا …
Read More »سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ 7سال بعد دوبارہ کھل گیا
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔ سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کے احاطے کے دروازے کھول دیے …
Read More »حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ کو مسترد کردیا
وفاقی حکومت میں شامل مختلف جماعتوں کے اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیر بل پر عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بنچ کے قیام کو مسترد کردیا ہے ۔حکومتی اتحاد نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ حکمران جماعتیں سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پرمتنازع بنچ تشکیل دینے کا اقدام …
Read More »