لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب کر لیے۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے …
Read More »Uncategorized
بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواستِ ضمانت …
Read More »فاطمہ قتل کیس انکوائری کمیٹی کے سربراہ کو ڈی این اے نمونے کی مس ہینڈلنگ کا خدشہ۔
پروفیسر ڈاکٹر وحید نے کہا کہ سیمپلز کی منتقلی کو مس ہینڈلنگ کہا جا سکتا ہے ،انکوائری میں واضح ہوا کہ فاطمہ کے سیمپلز پہلے ڈی این اے لیب جامشورو منتقل ہوئے، انہیں ڈی سیل کرکے پروسیس کرنے کا عمل شروع ہوا تو سیمپلز کو آئی سی سی بی ایس …
Read More »شوکت ترین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے
سابق وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین پاکستان تحریک انصاف اور سیاست کو خیرباد کہنے کے بعد سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔شوکت ترین نے چیئرمین سینیٹ سے شوکت ترین دبئی میں ملاقات کے دوران اپنا استعفی پیش کردیا، جو منظورکرلیا گیا ہے۔انہوں نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان …
Read More »استحکام پاکستان پارٹی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست مرتب
مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے لئے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی کمیٹی نے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست مرتب کر لی۔ذرائع کے مطابق اسحاق خاکوانی، عون چودھری اور نعمان لنگڑیال پر مشتمل آئی پی پی کمیٹی نے قیادت اور پارٹی رہنماؤں کی مشاورت سے فہرست …
Read More »عمران خان امریکی سفارتکار کو بلوا کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں، بابر اعوان
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان امریکی سفارت کار کو عدالت بلوا کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کو دیے گئے انٹرویو میں بابر اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی کسی صورت …
Read More »بھٹو کیس: سماعت براہ راست دکھانے کی تیاری، جج فیصلہ کرینگے
سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی براہ راست نشریات دکھانے سے متعلق جج فیصلہ کریں گے۔ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی براہ راست نشریات کے حوالے سے دو رکنی کمیٹی پیر کو رپورٹ پیش کرے گی۔ جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل …
Read More »شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بھی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔شوکت ترین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں وزیر خزانہ تھے۔شوکت ترین 2008ء سے 2010ء تک …
Read More »تمہیں جیل میں ڈالوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا تھا جسے معیشت اور معاشرے کا کچھ پتہ ہی نہیں تھا، تمہیں جیل میں ڈالوں گا، تمھارا یہ حشر کردوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے …
Read More »متنازع انٹرا پارٹی الیکشن پر تحریک انصاف کونوٹسز جاری
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف کو متنازع انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹسز جاری کر دیے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں 14 درخواستیں دائر ہیں۔الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعت، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف …
Read More »