وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی مردم شماری کے نتائج نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اگلے انتخابات پرانی مردم شماری کے تحت ہوں گے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نئی مردم شماری میں کچھ مسائل پیدا ہوگئے ہیں اس لیے …
Read More »Uncategorized
پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں
تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتیں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی نئی پارٹی کا …
Read More »نگران وزیراعظم کے لیے زرداری، شہباز ملاقات، اگست کے دوسرے ہفتے اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ
وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان لاہور میں ہونے والی ملاقات میں آئندہ نگران وزیر اعظم بیوروکریٹ کے بجائے سیاست دان کو …
Read More »وفات کے 5 ماہ بعد جنرل پرویز مشرف کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے 10 سال قبل دائر کی گئی اپیل ان کے انتقال کے 5 ماہ بعد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے 2013ء میں اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں …
Read More »شہباز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما محمد خان لغاری نے پارٹی چھوڑ دی
الیکشن میں شہباز شریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سردار محمد خان لغاری 2018 کے الیکشن میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 192 ڈیرہ غازی خان سے منتخب ہوئے تھے، انہوں نے انتخابات میں 80522 ووٹ حاصل کیے …
Read More »پاکستان میکرو اکنامک اصلاحات اور پائیدار اقتصادی بحالی کا کام جاری رکھے، انتھونی بلنکن
امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان میکرو اکنامک اصلاحات اور پائیدار اقتصادی بحالی کا کام جاری رکھےانہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے We stand by the …
Read More »انتخابی اصلاحات: سیاسی جماعتوں پر پابندی کا معاملہ ایجنڈے سے نکال دیا گیا
وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں پر پابندی کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ سردار ایاز صادق کی سربراہی میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف …
Read More »عون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے ارکان کو حکومتی عہدوں سے الگ ہونے کا کہا …
Read More »استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ
استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابات میں اترنے کی تیاریاں جاری ہیں، انتخابات کس انتخابی نشان سے لڑا جائے اس کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی عقاب کے نشان پر انتخابات میں اترے گی، اس سلسلے میں رواں ہفتے …
Read More »پی ٹی آئی حکومت میں انتقامی سیاست کی وجہ سے انسانی خدمت کو روکا گیا ، ووزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کندھوں پر بٹھا کر اقتدار میں لایا گیا، گزشتہ 4 سال پی ٹی آئی حکومت نے برباد کر دیئے، پچھلی حکومت نے چور ڈاکو کی گردان کے سوا کوئی کام نہیں کیا۔وزیراعظم نے ملتان میں زیر تعمیر نشتر …
Read More »