پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں

Share

تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتیں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی نئی پارٹی کا اعلان کریں گے۔پرویز خٹک کے والد اسحاق خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، جلد ہی سب صورتحال واضح ہو جائے گی۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …