
امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان میکرو اکنامک اصلاحات اور پائیدار اقتصادی بحالی کا کام جاری رکھےانہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
امریکی سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔انتھونی بلنکن نے جاری کردہ ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے پروگرام کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہیں