Uncategorized

ن لیگ حمایت یافتہ پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب

مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ اور پی ی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے۔پی ٹی آئی اے ہم خیال گروپ نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا، رکن گلگت بلتستان اسمبلی نواز ناجی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔حاجی گلبر کی 19 اراکین …

Read More »

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ، پی ٹی آئی ہم خیال کا بائیکاٹ

گلگت بلتستان (جی بی) کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے عہدے کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ وزارت اعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے پی ٹی آئی …

Read More »

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے 4 امیدوار آمنے سامنے، انتخاب کل ہوگا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے 4 ممبران اسمبلی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ذرائع کے مطابق فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان، ہم خیال گروپ کے جاوید منوا، تحریک انصاف کے راجہ اعظم نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، کرنل (ر) عبید اللہ بیگ بھی …

Read More »

میری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےاسلام آباد میں پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئندہ انتخاب کی تاریخ دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن …

Read More »

بڑی اتحادی جماعت کا حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مشورہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے، پیپلز پارٹی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتی …

Read More »

پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ، برطانوی نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا

برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں …

Read More »

ترکیہ نے غیر مشروط طور پر سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے حمایت کر دی، نیٹو سربراہ

ترکیہ نے ناں ناں کرتے بالآخر سویڈن کی نیٹو رکنیت کے حوالے سے مکمل حمایت کردی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے فوجی اتحاد میں شمولیت کے لیے …

Read More »

نوازشریف جیل جانے کو تیار، پاکستان واپسی کا اشارہ دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی اور آئندہ عام انتخابات کا عندیہ دے دیا ہے۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نے دیرینہ ساتھیوں سے مشاورت کے دوران کہا ہے کہ وطن واپسی پرجیل بھی جانا پڑا تو کچھ عرصہ یہ بھی …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے دبئی مذاکرات پر وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا

پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دبئی میں ہونے والے مذاکرات پر تحفظات لیے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سیاسی اور موجودہ صورت حال سمیت دبئی میں نوازشریف اور زرداری کے درمیان بات چیت و فیصلوں پر بھی …

Read More »

امریکا اور چین پرتعلقات کوسنبھالنے کی ذمہ داری ہے : امریکا

امریکہ کی سیکریٹری خزانہ جینیٹ ییلن نے کہا ہے کہ ایک ساتھ رہنے اور عالمی خوشحالی میں حصہ لینے کا راستہ تلاش کرنا امریکا اور چین کی ذمہ داری ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو میں جینیٹ ییلن نے کہا کہ چینی حکام کے ساتھ …

Read More »
Skip to toolbar