Uncategorized

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو عام انتخابات میں بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟فیصلہ کل سنایا جائے …

Read More »

چین نے شمالی صوبوں میں سیکڑوں مساجد بند یا تبدیل کر دیں، ہیومن رائٹس واچ کا دعویٰ

چینی حکام نے چین کی مذہبی اقلیتوں کو ضم کرنے کی وسیع تر کوششوں کے طور پر شمالی علاقوں ننگشیا اور گانسو میں سیکڑوں مساجد کو بند یا تبدیل کر دیا ہے، جو سنکیانگ کے بعد چین میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے حصے ہیں۔ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر …

Read More »

بنگلادیش، اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، 139 رہنماؤں کو سزائیں

بنگلادیش میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ دو دنوں میں حزب اختلاف کی جماعت کے 139 سینئر عہدیداروں اور کارکنوں کو سزا سنائی گئی ہےسزا پانے والوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے متعدد کارکن شامل ہیں۔ …

Read More »

سعودی ولی عہد کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے منگل کو برکس ممالک کے غیر معمولی سربراہی اجلاس کے دوران تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ برکس اجلاس جنوبی افریقہ کی میزبانی میں ہو رہا ہے، اس گروپ میں برازیل، روس، …

Read More »

9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کا الزام، میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی گرفتار

9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کا الزام، میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی امجد نیازی گرفتارویب ڈیسک 20 نومبر ، 2023 حساس ادارے کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنے اور جہاز کے ماڈل کو جلانے کے مقدمات میں امجد نیازی مطلوب تھے— فوٹو:فائلحساس ادارے کے دفتر میں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب

مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر اور عبدالغفور حیدری پارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس اور جنرل کونسل نے متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمان کو آئندہ پانچ سال کے لئے امیر اور مولانا عبدالغفور حیدری کو …

Read More »

اسلامی ممالک اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم اور توانائی سمیت دیگر برآمدات بند کردیں، ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم کرنے کے ساتھ توانائی اور دیگر اشیا کی برآمدات بند کردیں، غزہ کے واقعے نے مغرب کا چہرہ عیاں کردیا۔ایران کی عاشورہ یونیورسٹی آف ایرو اسپیس سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقدہ نمائش کے …

Read More »

بھارت مالدیپ سے اپنے فوجی واپس بلا لے، مالدیپی صدر

مالدیپ کے نومنتخب صدر نے محمد معیزو نے اپنے سابقہ اعلان کا دوبارہ اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے ’مالدیپ کی سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی نہ ہو‘۔انہوں ے یہ اعلان اپنے صدارتی منصب سنبھالنے کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب میں …

Read More »

شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روکنے کے لیے امریکی اراکین کانگریس کا حکومت کو خط

امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں کہا کہ شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے۔کانگریس کے11 ارکان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے مستقبل میں امریکی امداد …

Read More »

ن لیگ کی سندھ میں سرگرمیاں تیز، پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

مسلم لیگ ن نے سندھ میں سیاسی سرگرمیاں تیز کردی ہیں، اور بشیر میمن نے انٹر فیملی کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، اور صوبائی قیادت کی جانب سے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں سے …

Read More »
Skip to toolbar